حامد میر کا انکشاف 🚨
پچھلے دو سالوں میں عمران خان کے پاس تین دفعہ موقع تھا وہ باہر آسکتے تھے، خاص طور پر 26 نومبر 2024 کی شام 3 بجے سے لیکر شام 5 بجے کے درمیان لیکن عمران خان نے ڈیل کرنے سے انکار کر دیا
میں اللہ کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے ثابت قدم رکھا ورنہ اگر میں جماعت چھوڑ دیتا اپنے لیڈر ��ا ساتھ چھوڑ دیتا تو میں اس قوم کو یوتھ کو کیا پیغام دیتا بس ہم عمران خان کی منزل کے مسافر ہیں،
میاں عباد فاروق