فارم 47 سے مسلط شدہ ناجائز حکومت کی بربریت کی مذمت کرتا ہوں اس ظلم و بربریت کا جواب ان ظالموں اور ان کے ظالم ہینڈلرز کو دنیا اور آخرت میں دینا ہو گا،
ان شاءاللہ
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
خاک صحرا پہ جمے یا کف قاتل پہ جمے
فرق انصاف پہ یا پائے سلاسل پہ جمے
تیغ بیداد پہ یا لاشۂ بسمل پہ جمے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا