سیاسی انتقام میں اندھی ریاست کی بدترین فسطائیت جاری،چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری جس کا واحد جُرم اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا ہے ۔
ایک غیر سیاسی خاتون جو صرف اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق کی بحالی ،قانونی و انسانی بنیادوں پر حمايت اور ان کے ساتھ جاری انسانیت سوز سلوک کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں، اس کو تھری ایم پی او کے کالے قانون کے تحت پابند سلاسل کرنا قابل مزمت ہے۔
خواتین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا موجودہ قابض ٹولہ اخلاقیات کی ہر حد سے گر چکا ہے۔ریاستی جبر سے حق کو دبایا نہیں جا سکتا۔
The sister of jailed former Pakistan Prime Minister Imran Khan has been arrested at her house in Lahore, ahead of the Pakistan Tehreek-e-Insaf's (PTI) Long March on September 27, according to a PTI Punjab spokesperson.
🔴 More on https://t.co/MbrRGkFd1I
عمران خان کے خاندان پر حکمران اشرافیہ اور مقتدرہ نے کون سا ظلم نہیں کیا؟ اور اب اپنے بھائی کے لیے کوشش کرتی بہن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ اس ملک میں ہر آواز دبا دی گئی ہے، ہر حق پامال کر دیا گیا ہے۔ خدا کا خوف کریں، خلقِ خدا کا خوف کریں۔۔۔
"علیمہ خان کو سڑک سے اغواء کیا گیا ہے ابھی تک نہیں پتہ وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں، ان کے ڈرائیور کو بھی اغواء کیا گیا سوشل میڈیا سے پتہ چلا کہ تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔ یہ سب 27 ستمبر کا پریشر اور خوف ہے جو ان سے سہا نہیں جارہا اس خوف میں انہوں نے علیمہ خان کو گرفتار کیا ہے ،27 ستمبر بہت بڑا دن ہوگا ۔ کیونکہ یہ عمران خان کی حقیقی آزادی کی جنگ کا حصہ ہے سارا پاکستان اس تحریک کا حصہ ہے ۔ علیمہ خان کو پکڑنے کے بعد اب تحریک اور زور پکڑے گی"۔
نورین نیازی
@Noreen_KhanPK
ویسے PTI سپورٹرز کا بھی کوئی جواب نہیں۔ 😂😂
جو سازش دشمن نے کچھ دن بعد کرنی تھی، انہوں نے ابھی سے اس کا بھانڈا پھوڑ کر عوام کو بتا دیا کہ اس لیول پر گر کر بھی عمران خان کے خلاف سازش ہو سکتی ہے۔
UK’s EX PRIME MINISTER BORIS JOHNSON writes Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/KsQYvsd7m4
" جب عدالتوں کے فیصلے، آئین اور قانون کی کوئی حیثیت نہ رہے تو عوام کو پرامن احتجاج کے لیے تیار ہونا ہوگا۔ ورنہ ہم بھیڑ بکریاں بن جائیں گے۔" عمران احمد خان نیازی 💯