@KhawajaMAsif اور اپ دونوں نے علیم خان کو جو این او سی دیا اس کا کس سے پوچھنا ہے باقی رہی بات اس کی تو وہ مستقبل کی پلاننگ بتا رہا تھا اگر ڈیم بنائے جائیں تو ایسا ہو گا
جریر نے اعمش سے ، انھوں نے ابوصالح سے ، انھوں نے حضرت ابوسعید ( خدری ) رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ حضرت خالد بن ولید اور عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہما کے درمیان کوئی مناقشہ تھا ، حضرت خالد رضی اللہ عنہ نے ان کو برا کہا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میرے صحابہ میں سے
کسی کو برا نہ کہو ، کیونکہ تم میں سے کسی شخص نے اگر احد پہاڑ کے برابر سونا بھی خرچ کیا تو وہ ان میں سے کسی کے دیے ہوئے ایک مد کے برابر بلکہ اس کے آدھے کے برابر بھی ( اجر ) نہیں پا سکتا ۔‘‘
صحیح مسلم حدیث نمبر:6488
میں گھس کر انہیں بھی خارش لگا جاتا ہے تو آنحضرت ﷺ نے اس پر فرمایا لیکن یہ بتاؤ کہ پہلے اونٹ کو کس نے خارش لگائی تھی ؟ اس کی روایت زہری نے ابوسلمہ اور حضرت سنان بن سنان کے واسطہ سے کی ہے ۔
صحیح بخاری حدیث نمبر:5717
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ، امراض میں چھوت چھات صفر اور الو کی نحوست کی کوئی اصل نہیں اس پر ایک اعرابی بولا کہ یا رسول اللہ ! پھر میرے اونٹوں کو کیا ہو گیا کہ وہ جب تک ریگستان میں رہتے ہیں تو ہرنوں کی طرح ( صاف اور خوب چکنے ) رہتے ہیں پھر ان میں ایک خارش والا اونٹ آ جاتا ہے اور ان
گیس کی قیمتوں میں ایک اور بڑا اضافہ متوقع، اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کردی، حکومتی منظوری کے بعد اگلے ماہ سے اضافہ لاگو ہونے کا امکان
صنم جاوید خان کو ریٹرنگ افسران نے انتخابی نشانات آلاٹ کردئیے
این اے 119 سے ریکٹ کا نشان آلاٹ
این اے 120 سے تصویر والا فریم انتخابی نشان آلاٹ کیا گیا ہے
پی پی 150 سے انتخابی نشان تکیہ آلاٹ