کسی خاص فرقہ کو پاکستان میں مسلط ہونے نہیں دیں گے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کا واضع پیغام
#NationRejectsSectarianBill
میں زندہ رہوں اور پاکستان میں اہل تشیع کیخلاف کوئی قانون بن جائے ایسا ممکن نہیں،آئین و قانون کے نفاذ پر حکومت کا ہر ممکن ساتھ دینگے لیکن اصولوں پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا
قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی
#NationRejectsSectarianBill
اعلامیہ دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
قرآن کی روسے ازواج پیغمبر،امہات المومنین ہیں ان کا احترام کیا جائے توہین نہ کی جائے۔اُم المومنین یا رضی ا۔۔۔عنہا کہنا کسی فقہ کے مطابق لازمی نہیں البتہ آداب میں سے ہے اس کا لحاظ سب رکھتے آ رہے ہیں اور رکھنا چاہیے۔
#NationRejectsSectarianBill
اعلامیہ دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
متوجہ کر چکے ہیں کہ انتشار کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا موجود قوانین پر عملدرآمد کے ذریعے ہی صورتحال کو بہتر بنایا جائے
#NationRejectsSectarianBill
اعلامیہ دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
یہ بل آئین پاکس��ان کے آرٹیکلز19،20اور 227سے متصادم ہے نیز بنیادی انسانی حقوق کے بھی منافی ہے۔لہٰذا پہلے سے قوانین کی موجودگی میں ایک صوبائی اسمبلی کا ایکٹ منظورکرنا درست عمل نہیں۔
#NationRejectsSectarianBill
تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ پنجاب
محرم الحرام سے ایک ماہ قبل ایسا متنازعہ بل ملک میں بے چینی پھیلانے کی سوچی سمجھی کوشش ہے ملک میں قوانین موجود ہیں کسی نئے قانون کی ضرورت نہیں
شیعہ علماء کونسل پاکستان
#NationRejectsSectarianBill
تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ پنجاب
حساس معاملہ پر تمام مسالک کے علماءکرام سے مشاورت نہیں کی گئی تحفظ
بنیاد اسلام ایکٹ پر تحفظات ہیں ، جلد اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان
#NationRejectsSectarianBill
تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ پنجاب
یہ کوئی تاریخی اقدام نہیں بلکہ تاریکی اقدام ہے ، گورنر پنجاب
اس بل پر دستخط سے گریز کریں تاکہ ملک میں انتشار نہ پھیلے ۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان
#NationRejectsSectarianBill
تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ پنجاب
پنجاب کے تحفظِ بنیادِ اسلام متنازعہ ایکٹ کو یکسر مستر د کرتے ہیںملک میں
پہلے سے موجود قوانین پر عملد رآمد کی ضرورت ہے، نئے قوانین کی ضرورت نہیں
شیعہ علماء کونسل پاکستان
#NationRejectsSectarianBill
الحمد اللہ
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کی مکمل کاوشوں سے نام نہاد تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ کو مسترد کردیا گیا
#NationRejectsSectarianBill
تشیع پاکستان کی قومی قیادت نے ہر دور میں تکفیریوں کا راستہ روکا اج بھی تکفیریوں کا راستہ روک کر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ نے قیادت کا حق ادا کردیا
#NationRejectsSectarianBill
میں زندہ رہوں اور پاکستان میں اہل تشیع کے کے خلاف کوئی قانون بن جائے ایسا ممکن نہیں
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان آیت ال��ہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ
#NationRejectsSectarianBill