چاہے میری ساری پارٹی مجھے چھوڑ دے میں آخری گیند تک لڑوں گا۔ عدل و انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ہے اور نہ اخلاقی اسٹینڈرڈ ٹھیک کئے بغیر کرپشن سے بچا جا سکتا ہے۔
@ImranKhanPTI@PTIofficial
جب انسان سچے دل سے اللہ کو پکارتا ہے،
تو راستے خود بخود آسان ہو جاتے ہیں اللّٰہ سب کچھ دیکھ رہا ہے
جو آپ کے حق میں بہتر ہے، وہی عطا فرمائے گا
یا اللہ! ہمارے دلوں کو سکون دے،
ہمیں صحیح راستہ دکھا اور ہمیں کبھی مایوس نہ کرنا۔
🚨🚨 خوفناک انکشاف : سب آواز اٹھائیں
راولاکوٹ سے ہماری خواتین کالز کرکے بتا رہی ہیں، کہ گزشتہ رات ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فورسز راولاکوٹ میں اتاری گئی ہیں، ہر انٹری پوائنٹ پر 50 - 50 افراد کی سول کپڑوں میں ٹولیاں اتاری گئی ہیں
شہر میں بارودی مواد زیر زمین بچھا رہے ہیں ، ان کا نہتی عوام کے خلاف قتل عام کا منصوبہ ہے، ہم اپنے حقوق کیلئے نکلے ہیں
سجاد افضل ( راولاکوٹ )
ایسے کشمیری مائیں اپنے بچوں کو رخصت کرتی ہیں گھر سے باہر اپنے حقوق کے لیے جب کشمیری نوجوانوں نکلتے ہیں یہیں سمجتیہیں جذبہ شہادت ۔۔۔۔۔کوئ پٹواری شودر ایسا کر سکتا ہے اس کے لیے پیدائش میں حلالی ہونا ضروری ہے
بارڈرز پر بھی تو کشمیری ہی شہید ہوتے ہیں
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
آزاد کشمیر کے مناظر دیکھ کر ذہن میں یہی بات آتی ہے کہ کپتان عمران خان کو ناحق قیدِ تنہائی میں فقط زمینی خداؤں نے نہیں ڈالا ہوا بلکہ زمینی خداؤں کے غلاموں نے بھی ڈالا ہوا ہے!
کیسا ہیرے جیسے ہمارا غیور ہم وطن، ہمارا ایماندار قومی ہ��رو، ہماری بُزدلی کی بھینٹ چڑھ گیا؛ افسوس!
کچھ مسائل کا حل بات چیت اور سفارتی راستوں سے نکالا جا سکتا ہے، لیکن جب ہر معاملے کو صرف طاقت کے زور پر چلانے کی کوشش کی جائے تو اس کے نتائج اکثر بہت خطرناک نکلتے ہیں۔ آج بین الاقوامی میڈیا کھولیں تو تقریباً ہر جگہ کشمیر کا ذکر اور اس کی تصاویر سامنے آتی ہیں، جو صورتحال کی سنگینی کو ظاہر کرتی ہیں۔یقیناً جو فیصلے بند کمروں میں کیے جاتے ہیں، اگر ان میں زمینی حقائق اور عوامی جذبات کو نظرانداز کیا جائے تو ان کے اثرات دیرپا اور نقصان دہ ہو سکتے ہیں۔ ایسے فیصلے وقتی طور پر تو کسی دباؤ کو کم کر دیتے ہیں، لیکن آگے چل کر یہی فیصلے بڑے سیاسی اور انسانی بحرانوں کو جنم دیتے ہیں۔
حالیہ ماضی میں پاکستانی عوام کے ساتھ بڑا ظلم یہ ہوا ہے کہ ''بعد از انتخاب دھاندلی'' کی فیصد "قبل از انتخاب دھاندلی" سے بہت بڑھ چکی ہے۔ انتخاب جیتنے کے لیے عوامی رائے کے علاوہ بہت ��وامل درکار ہیں۔ اس لیے گلگت بلتستان میں پولنگ کو ختم ہوئے 66 گھنٹے ہونے کو ہیں لیکن ابھی تک حتمی پارٹی پوزیشن جاری نہیں کی جا سکی، "شکایات" پر %20 حلقوں کے جاری شدہ نتائج بھی روک لئے گئے ہیں۔ پہلے فارم 45/47 کا رونا تھا، اب جاری شدہ رزلٹ بھی روکنے کی نئی روایت سامنے آ چکی ہے۔ نجانے پستی کی نئی منزل کیا ہو گی۔۔۔
میں آج پھر اڈیالہ جیل پہنچا ہوں تاکہ القادر ٹرسٹ کیس میں سپریم کورٹ میں عمران خان صاحب اور بشری بیگم صاحبہ کی درخواست ضمانت کی اپیل کے لیے وکالت ناموں اور اپیل دستاویزات پر دستخط حاصل کر سکوں۔
ہائی کورٹ کے حکم محررہ 20 مئی کی روشنی میں 21 مئی کو ذاتی طور پر جیل آیا مگر دستخط نہ کروائے گئے۔ 23 مئی کو کورئیر کے ذریعے بھجوائے گئے وکالت نامے اور اپیل پیپرز 25 مئی کو جیل حکام کو موصول ہو چکے تھے اور مجھے عید کے بعد آنے کا کہا گیا ��ھا جس پر میں یکم جون کو جیل آیا مگر دستاویزات پر دستخط نہیں کروائے گئے اور آج تک ان پر دستخط نہیں کروائے گئے۔
میں اس معاملے پر آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو بھی تحریری طور پر آگاہ کر چکا ہوں۔ اپیل کی قانونی میعاد کو ضائع کرنا اور قانونی دستاویزات کی تکمیل میں رکاوٹ ڈالنا انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔
میرا مطالبہ ہے کہ عدالتی احکامات پر فوری عمل درآمد کیا جائے اور عمران خان صاحب اور بشری بیگم صاحبہ کو اپنے قانونی و آئینی حقوق استعمال کرنے کا مکمل موقع فراہم کیا جائے تاکہ القادر ٹرسٹ کیس میں اپیل اور درخواستِ ضمانت کا فیصلہ خالصتاً میرٹ پر ہو سکے۔
@enkidureborn پاکستان کے تقریباً بڑے مسائل کی جڑ "یہی ہیں"
اپنی بادشاہت قائم رکھنے کیلئے یہ چاہتے تو اپنے پالتو سیاستدان عوام کے سر پہ مسلط نہ کرتے، بار بار عوامی مینڈیٹ چوری نہ کرتے، لوگوں کے ذہنی و فکری شعور کی بے عزتی نہ کرتے، نہتی عوام پر گولیاں نہ ��لاتے، ہمارا لیڈر اغواء نہ کرتے 🥲
جگہ جگہ رپورٹ ہورہا ہے کہ کوٹلی میں راولا کوٹ میں فوج نے ہسپتال پہنچنے والی لاشیں ت��ویل میں لینے کی کوشش کی۔ یعنی یہ لاشیں غائب کرنا چاہتے تھے۔ یعنی یہ لاشیں غائب کرتے رہے ہیں۔ یعنی یہ وہی ہیں۔ مریدکے سے لاشیں غائب کرنے والے۔ ڈی چوک سے لاشیں غائب کرنے والے۔ یہ وہی ہیں۔
کیپٹن ایمان درانی نے کہا تھا؛
فوج جو کچھ کرتی ہے،
#پبلک_انٹرسٹ میں کرتی ہے
یہ عوامی مفادہے یا آئینی جنازہ؟
بلوچستان میں ہر گھر سے جوان لا پتہ ہو رہے
خیبر پختونخواہ بارود کے ڈھیر پر ھے
سندھ میں جہالت کا راج،
گلگت بلتستان میں الیکشن کی ڈکیتی اور اب کشمیر کو آگ میں جان بوجھ کر جھونکا جا رہا ھے
کیا یہ سب آپ کی ڈکشنری میں پبلک انٹرسٹ ہے؟
جس ملک کو آپ نے قبرستان بنا دیا، وہاں عوامی مفاد کا ڈھونگ اب بند کریں
راولاکوٹ کے بعد آج کوٹلی سے اچھی خبریں نہیں آرہیں ، آزادکشمیر کی سیاسی قیادت جو پہلے ہی اپنی حیثیت کھو چکی اس کے پاس آج موقع ہے، سامنے آئیں، صورتحال سنبھالیں
بچپن میں 'کشمیر بنے گا پاکستان' کا نعرہ سنا کرتے تھے۔ اس وقت یہ نعرہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے لیے لگایا جاتا تھا۔ بھارت والے کشمیر کا تو کچھ نہ بنا البتہ دو تین دہائیوں بعد ڈفرز نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو اس نعرے کی تصویر بنا کر دکھا دیا ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🫡