@iqrarulhassan قائد اعظم محمد علی جناح کی تقریر اور سٹیٹ منٹ پر مبنی کتاب جو پاکستان میں بین ہے کبھی اس پر بات کی آپ نے؟
تمام سرکاری اداروں میں قائد اعظم کی تصاویر کی جگہ مریم نواز کی تصاویر لگا دی گئی کبھی بات کی آپ نے؟
اسٹیبلشمنٹ کے کتے 🐶 کو پیسے ہی عمران خان کے خلاف بولنے کے ملتے ہیں
@Aladeen_Pro قائد اعظم محمد علی جناح کی تقریر اور سٹیٹ منٹ پر مبنی کتاب جو پاکستان میں بین ہے کبھی اس پر بات کی آپ نے؟
تمام سرکاری اداروں میں قائد اعظم کی تصاویر کی جگہ مریم نواز کی تصاویر لگا دی گئی کبھی بات کی آپ نے؟
اسٹیبلشمنٹ کے کتے 🐶 کو پیسے ہی عمران خان کے خلاف بولنے کے ملتے ہیں
@dtnoorkhan قائد اعظم محمد علی جناح کی تقریر اور سٹیٹ منٹ پر مبنی کتاب جو پاکستان میں بین ہے کبھی اس پر بات کی آپ نے؟
تمام سرکاری اداروں میں قائد اعظم کی تصاویر کی جگہ مریم نواز کی تصاویر لگا دی گئی کبھی بات کی آپ نے؟
اسٹیبلشمنٹ کے کتے 🐶 کو پیسے ہی عمران خان کے خلاف بولنے کے ملتے ہیں
ایک بار پھر ہمیں کیمپین شروع کرنی ہو گی ان جیسے منافقوں کے خلاف ۔۔۔۔۔
انکو کسی قسم کا بھی کمنٹ نہ کریں بلکہ سیدھا بلاک کریں میوٹ کریں ۔۔۔۔۔ یہ اپنی موت خود ہی مر جائیں گے ۔۔۔۔ ہمارے کمنٹس کی وجہ سے انکو ریچ ملتی ہے
یہ پاکستان ہے، امریکہ کی کالونی نہ بناؤ میرے ملک کو!!
کس کی اجازت سے سارے پاکستانی TV چینلز پر اسرئیلی پارلیمنٹ کا اجلاس Live دکھایا گیا؟
جواب دو ورنہ استعفی دو اور گھر دفع ہو جاؤ۔
مریدکے میں ہونے والا ظلم ناقابل بیان اور قابلِ مذمت ہے، اتنی بربریت اور کشت و خون کہ اب تک شہادتوں اور زخمیوں کے حوالے سے مکمل حقائق سامنے نہیں آئے۔ سعد رضوی اور انس رضوی کے حوالے سے بھی حکومت اب تک خاموش ہے۔
شرمناک اور نہائیت قابلِ مذمت۔۔۔ حقائق جلد از جلد سامنے لائے جائیں