اسٹبلشمنٹ کس حیثیت سےمنتخب وزیراعظم کوآوپشن دےرہی ہے کہ استعفیٰ دو عدم اعتماد سے جاؤ یا ری الیکشن۔
نیوٹرل ہونے کو بھی چھوڑو ان کا تو فرض حکومت کی حفاظت کرنا ہے حکومت کے ماتحت ادارہ ہے ملک کی سالمیت کا حلف کہاں گیا پھر ان سے
اپنی اداؤں پہ زرا غورکرو جناب
#آخری_سانس_تک_عمران_خان