یہ وہ سارے لائنوں میں کیسے کھڑے ہوتے تھے ہاتھ ملانے کی حسرتیں، خان کو قریب سے دیکھنے کی حسرتیں ، انشاللہ یہ وقت جلد آئے گا سورج طلوع ہوگااس کالی اندھیری رات سے انشاللہ ۔۔
بظاہر حکومت مضبوط ہے، درحقیقت تباہی کے دہانے پر۔
سرکار سے مولانا فضل الرحمٰن کی مفاہمت اب ممکن نہیں ۔
اسرائیل دلدل میں ۔ تین لاکھ ��اہرین ملک سے فرار۔
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی میں سازشی گروپ ناکام۔
ویلاگ کچھ ہی دیر میں۔
نورین نیازی صاحبہ کی بیٹی حاجرہ کو رات 3 بجے تک ہسپتال کے باہر کھڑا رکھا گیا۔ لیکن ماں سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ آج پھر سارا دن ملاقات نہیں کروائی۔ میڈیکل ریکارڈ ادویات پراسس کیا ہو رہا ہے کچھ نہیں بتایا۔
بے شرم ہیں یہ لوگ۔ ایک بیٹی کو ماں کے لئے تڑپا رہے ہیں۔ یہ ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں سے یہ سلوک کر رہے ہیں جو فرعون نے کیا۔ انکا انجام فرعون والا ہوگا۔
اپنا وقت یاد رکھنا۔ یہ سب لوٹ کر آنا ہے۔ وقت بدل جاتا ہے۔یہ یاد رکھنا۔ کیوں کہ ہمیں یاد رہنا ہے۔
عاصم منیر رجیم میں پاکستانی میڈیا چینلز پر اسرائیلی الیکشنز کی بریکنگ نیوز چل رہی ہیں اور نیتن یاہو جیسے قاتل کا نام بڑے فخر سے لکھا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور 90 فیصد عوام کے لیڈر عمران خان کا نام لینے اور لکھنے پر پابندی ہے، صیہونیوں ��ے یار کون ہوئے پھر؟
خواتین اینکرز کا عورت کارڈ صرف ان خواتین کے لیے ہوتا ہے جو ن لیگ اور موجودہ نظام کی نوکر ہوں؟ عمران خان کی ستر سالہ بے گناہ بہن کی صحت خرابی کے معاملے پر مذمتیں اور ہمدردی کے چند الفاظ کیوں نہیں؟باقی سب میں بیشرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے لیکن آپ لوگوں کی کوئی حد نہیں
تو کہاں ہے اے خدائے دیر گیر ؟
نادار طلبہ اور طالبات کے دکھ بانٹنے والی شوکت خانم کی اولاد کیا زخم پہ زخم کھاتی رہے گی؟ ایک جوڑے کے سوا دوسرا لباس نہیں ۔دوا دارو کی اجازت نہ ملاقات کی۔
اے رب غفور الرحیم کیا ایسی بہیمیت کے بعد تاریخ اپنا ورق الٹا نہیں دیا کرتی ؟
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لئے رسول اللہ (ﷺ) کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے، ہر اُس شخص کے لئے جو اللہ سے اور یومِ آخرت سے اُمید رکھتا ہو، اور کثرت سے اللہ کا ذِکر کرتا ہو۔
﴿سورۃ الاحزاب ، ۲۱﴾
اگر اسلام آباد ہائیکورٹ PTI کا احتجاج روکنے کا حکم دے دے تو عوام یہ سوال پوچھنے میں تو حق بجانب ہو گی کہ اگر عمران خان کی فیملی کو ان سے ملنے کی اجازت دینے کا حکم اسی عدالت نے دیا تھا،
جسے معمولی سے اڈیالہ جیل کے عملے نے ماننے سے انکار کر دیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے کچھ نہ کہا۔
تو اگر اس حکم پر من و عن عمل ہوتا ہے یا نہیں ہوتا، اس پر عدالت PTI کے ساتھ بھی وہی نرمی کا رویہ روا رکھے گی جو اڈیالہ جیل کے عملے کے ساتھ روا رکھا؟
تمہارے اوقات کیا ہیں کہ ایک صوبے کی ناجائز وزیراعلیٰ بن کر سرٹیفکیٹ بانٹتی پھرو کہ کون دہشتگرد ہے اور کون نہیں؟ یہ بھی بتاتی پھرو کہ ہمیں پڑوسی صوبوں سے خطرہ ہے، لیکن بھارت سے نہیں۔
دہشتگرد تو وہ ہیں جو مودی کے یار ہیں، جنہوں نے ڈان لیکس کیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے پختونخوا کے جن دہشت گردوں کا حوالہ دیا تھا،ان میں سے ایک منظرعام پر آ گیا ہے۔ مردان کا رضا اللہ،
انگلینڈ کے ایک کرکٹ گراؤنڈ میں کل ایسی دہشت گردی کا اس نے مظاہرہ کیا کہ کرکٹ کی تاریخ میں اس کی مثال کم ہو گی۔ ابھی تک حکومت پنجاب نے اس کا ن��ٹس نہیں لیا۔
عمران خان جمائمہ سے شادی کرنے لندن آئے تو میرے گھر ٹھہرے ان کے پاس 1 چھوٹا سا بریفکیس تھا جب کھولا تو اس میں بغیر استری کئے صرف 2 جوڑے نکلے میں نے خان صاحب سے کہا آپ ایک ارب پتی لڑکی سے شادی کرنے آئے ہیں تو یہ کیا ہ��؟
عمران خان نے کہا چیکو تم بدلو گے نہیں انسان باہر سے نہیں اندر سے پہچانا جاتا...
جب انکے کپڑے لٹکا رہا تھا تو میری آنکھوں سے آنسو نکل رہے تھے...
عمران خان کا دوست :-