اسٹیبلشمنٹ نے ایک سیاسی جماعت کو ختم کرنے کیلئے اپنا پورا زور لگایا
نہ اسکی مقبولیت کم کر سکے نہ اسے الیکشن میں شکست دے سکے
اب ملک کو چلنے دیں تم ہار چکے ہو
حامد میر کا دبنگ بیان
اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں کہا کہ انہیں گرفتار کر کے کہا گیاتحریک انصاف چھوڑ دو اور نئی پارٹی بناؤ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ نئی پارٹی بنانے کا دباؤ کس نے ڈالا؟ انہوں نے دباؤ ڈالنے والے کا نام نہیں لیا لیکن پی ٹی وی نے انکی تقریر دکھانی بند کر دی دباؤ ڈالنے والا کافی محتاط ہے 😃

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کے اعلان کے بعد آج پہلے مرحلے میں پہلا لنگر خانہ پشاور پجگٸی روڈ والا دو سال بعد کھول دیا۔ پناہ گاہ بجگی روڈ پشاور میں آج کی رات 240 مزدوروں نے قیام و طعام کیا۔