لاہور میں ایک نوجوان زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا میڈیا رپورٹس کے مطابق کل انہیں پُرامن احتجاج کے دوران اٹھایا گیا اور دوران حراست انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا @IHRF_English
مینڈیٹ چوروں کی رانی کو خوش کرنے کیلئے چوہدری غلام حسین @chghussain عارف حمید بھٹی @arifhameed15 کو آف ائیر کیا جاچکا ہے جبکہ عمران ریاض @ImranRiazKhan کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔۔۔ پوچھنا یہ تھا کہ ایسی کیا مجبوری ہے ؟
عمران ریاض گرفتار ! ابھی وزارت اعلی کا نام جڑا ہے مریم سے ملی نہیں ، یہ انتقام میں اندھی عورت ہر اُس انسان کے خلاف بھی کاروائی کرےگی جس نے انکو ووٹ نہیں دیا ، کروڑوں عوام تیار رہے ۔
ملیے DPO ڈی جی خان سے ۔۔ انہوں نے “اوپر” سے آئے غیرقانونی احکامات ماننے سے انکار کیا اور ان پر تشدد کیا گیا ۔۔
پہلے بھی عوام کے حقوق کے لیے کھڑے رہے
ایسے افسر ہمارے اصل ہیرو ہیں ۔۔
بشری بیگم کو بنی گالہ میں نظر بند رکھنے کے پیچھے کوئی ہمدردی نہیں یاد رکھنا یہ دنیا کے غلیظ ترین لوگ ہیں ، بنی گالا میں ہاوس اریسٹ کرنے کی وجہ ہے بنی گالا پر کنٹرول کرنا ، سکیورٹی چارج سمبھالنا ، تفتیش کرنا اور مزید جھوٹے ثبوت بنانا ۔