محترم حضرت مولانا احسان الحق صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤️
اللہ جل شانہ حضرت جی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے
اور تادیر امت پر حضرت کے سائے کو قائم رکھے
آمین یا رب العالمین۔۔۔
تبلیغی جماعت بدعقیدہ ہے، گمراہ ہے اس سے دور رہیں۔
حکومت سعودیہ😰
لیکن !!
سینما گھر۔۔ فلم سٹارز سلمان خان کے ہاتھ کے نشان کے کتبے۔۔ شاہ رخ کا استقبال، مندر کی تعمیر، فلم انڈسٹری، بےحجابی، ڈانس، میوزک کنسرٹس، اور اسرائیل نوازی۔۔۔ گستاخ ملک فرانس سے اربوں کےمعاھدے ۔یہ کیا ہے