ننھا نافرمان خود 2004 میں فیل ہوا تھا اب تو مجھے بھی لگ رہا ہے میرے کالج کا پروفیسر دھریندر تھا اور میرے فیل ہونے میں دھریندر پیرزادہ کا ہاتھ تھا ورنہ میں نے تیاری فسٹ پوزیشن والی کی تھی
#pakistanrising
پاکستان پولیس کا ایک کمال دنیا بھر میں مشہور ہےکہ اسکو کوئی بھی شخص دےدیں وہ ایک دن میں اس سےہر وہ جرم قبول کروا لیتےجس کا اس��ے فرشتوں کو بھی علم نہی ہوتا
اسی طرح آجکل بھارتی فلم والے پاکستان میں 2001 سے 2012 تک ہوئےسارےکام دھریندر فلم میں رنویر عرف حمزہ کے کھاتے میں ڈال رہے
رحمان ڈکیت: دھریندر
پپو: دھریندر سنگھ
چوہدری اسلم:دھریندر سنگھ پلس
کراچی آپریشن: دھریندر سنگھ پرومیکس
عامر لیاقت: دھریندر سنگھ پرو میکس پلس
7 مئی آپریشن: دھریندر میکا سنگھ
افغانستان امریکا جنگ: دھریندر بندوق خان
ایران اسرائیل جنگ: دھریندر حیدر علی
پاکستان وزیراعظم:دھریندر شریف
جو سیاستدان جنگ دوران گدھے کے سینگ کی طرح غائب تھے اور ظاہر نہی ہوئے اب بڑی بڑی بڑکیں مار رہے ہیں
یہی وہ سیاستدان ہیں جو پھر سے جنگ کروائینگے
الحمداللہ�� اللہ نے آپکو جیت دی ہے تو اللہ کا شکر کرو اور سکون سے گھر بیٹھو
#PakistanZindabad