اے مسلمان ماؤں کے بہادر بیٹوں کیا تمھیں ان ماؤں کے چیخوں کی آواز سنائ نہیں دیتی ؟ کیا تمھے ظلم دکھائ نہیں دیتا ۔۔ کیا انسانیت کو روندا نہیں جارہا ؟ کیا محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی پر ظلم نظر نہیں آتا ؟ کیو خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہو ہمت کرو متحد ہو جاؤ ورنہ انگلی باری
یعنی یہ نہ سمجھو کہ اگر ہم جہاد کے لیے نہ نکلیں گے تو اللہ تعالیٰ کا کام پورا ہونے سے رہ جائے گا، ہر گز نہیں، اگر تم نہ نکلو گے تو وہ تمھاری جگہ اور لوگوں کو لے آئے گا اور انھیں اسلام غالب کرنے کے لیے جہاد کی سعادت سے نواز�� گا اور تم اس کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکو گے،