میری انتخابی مہم کیلئے سوشل میڈیا کے نوجوانوں نے “ماں تجھے سلام” کے نام سے یہ خوبصورت گانا تیار کیا ہے جو مجھے بہت پسند آیا۔میں سوشل میڈیا کے اپنے بیٹے بیٹیوں کی خاص طور پر شکر گزار ہوں جنہوں نے دن رات میری انتخابی مہم کامیاب بنانے میں لگا رکھی ہے۔ جو پیار مجھے آپ نوجوان بیٹے بیٹیوں سے ملا وہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی۔ آپ سب دن رات میری دُعاؤں میں ہو۔ جیتے رہو میرے بچو۔ شاباش
#RehanaImtiazDarNA71
I don't think the Islamic world needs new tensions between its countries, and what is happening between 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 & 𝐈𝐫𝐚𝐧 is surprising while the Zionist aggression continues on Gaza, which we were waiting for the missiles of Islamic countries to head towards the army of Zionists not Muslims themselves, regardless of any justification or propaganda !
@ARYNEWSOFFICIAL ان کو بھی ضرور پکڑو پر انصاف یہ قومی اسمبلی اور جلسہ گاہ میں گالیاں دینے والوں کو پکڑو گے ؟
یا تماری پکڑ دکڑ عام پاکستانی تک ہے
��ا انصافی نہ کرنا اللہ کی پکڑ سے ڈرو انصاف سب کو دو ��رنہ اللہ کی پکڑ میں ضمانت نہیں ملتی
کراچی سے میری واپسی کا کل جو نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے
اس نوٹیفکیشن سے خان صاحب لاعلم تھے انہوں کہا میں نے کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا
آپ اپنا کام جاری رکھیں
شیر افضل مروت