صحافی عزیز میمن کا وہ انوکھا قتل ہے جس کی وجوہات کسی کو نہیں معلوم ، اب قتل کی فائل بند کردی گئی ۔
نواب شاہ پولیس نے دس لاکھ روپے انعام یافتہ مرکزی ملزم گرفتار کرلیا لیکن گرفتار ملزم بھی نہیں بتا سکا کہ اُس نے عزیز میمن کو کیوں قتل کیا ۔
@sharjeelinam صحافی عزیز میمن کا وہ انوکھا قتل ہے جس کی وجوہات کسی کو نہیں معلوم ، اب قتل کی فائل بند کردی گئی ۔
نواب شاہ پولیس نے دس لاکھ روپے انعام یافتہ مرکزی ملزم گرفتار کرلیا لیکن گرفتار ملزم بھی نہیں بتا سکا کہ اُس نے عزیز میمن کو کیوں قتل کیا ۔
کراچی میں کیپٹن صفدر کی گرفتاری کا معاملہ ، تحریک انصاف کے رہنمائوں نے کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے ، مقدمے کا مدعی بھی بیان ریکارڈ کرانے سے انکاری ہے ، کمیٹی آئی جی سندھ کے گھر جانے والوں کا بیان ریکارڈ نہیں کرسکتی تو پھر یہ کمیٹی کیا کرے گی ؟
عزیر بلوچ اور جے آئی ٹیز کا بڑا چرچہ ہے ، جب عزیرکی جے آئی ٹی کیلئے افسران کی بیٹھک ہوئی تو دو مرتبہ اتنی تلخی بڑھی کہ افسر��ن کمرہ چھوڑ کر چلے گئے ، بہت سے ایسے انکشافات ہوئے جس سے سب پریشان ہوگئے اور پھر “کچھ لو اور کچھ دو” کے تحت نام نکالے گئے اس لیے دستخط کا مسئلہ پیدا ہوگیا ۔