@QindeelAzeem Jmhooriyat ki jang yehe h k jis ko vote mily woi hukoomat bnaye. Maujooda setup mein vote lenay wale hakoomat mein nahi hain.... Aap ne jaana kaunsi duniya mein hai ke ye baat aap samajh nahi paa rahe....
سینئر صحافی اور اینکر پرسن مطیع اللہ جان کی “ہارڈ اسٹیٹ” کی طرف سے پاکستان میں صحافیوں کیساتھ روا رکھے گئے ناروا سلوک، جبر، پرچے، گرفتاریاں، دھمکیاں اور قتل تک کی داستانیں غیر ملکی صحافیوں کو سنائے ابھی چوبیس گھنٹے بھی نہیں گزرے تھے کہ انہیں نوکری سے فارغ کروادیا۔
ایسے ہتھکنڈوں کے متعلق ہی تو مطیع اللہ جان بات کر رہے تھے جو پاکستانیوں صحافیوں کو درپیش ہیں۔ ایسا ردعمل دیکر ان کی باتوں کو خود ہی درست ثابت کردیا۔
@Matiullahjan919
“دیکھیں ISPR صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو”
- عمران خان
ایک سال قبل 26 نومبر کو جو کچھ جناح ایونیو پر ہوا اس کا وفاقی دارالحکومت میں رہنے والے اکثر صحافیوں کو بھی معلوم ہے کچھ بولے کچھ نہیں بولے یہ ایک خوفناک رات تھی جس کی حکمرانوں کے پاس کوئی توجیع نہیں صرف یہ کہہ آگے گزر جاتے ہیں کہ کوئی گولی چلی تھی تھی تو ثبوت لیکر آئیں اگر چہ ہسپتالوں سے ثبوت ڈھونڈنے کی ہمت کرنے والے صحافیوں کو لاپتہ کیا گیا منشیات کے مقدمے میں ڈال دیا گیا حکمران سیاسی جماعتیں آج اقتدار کے نشے میں ہیں اس لئے اس کا اثر آج معلوم نہیں ہو گا لیکن کبھی جب ان کا اپوزیشن میں جانا ہوا تو معافیاں مانگیں گے معذرتیں بھی گریں گے پشتائیں گے لیکن اس وقت وقت گزر چکا ہو گا اور جو بوتا ہے پھر اس کو گھوم پھر کے خود ہی کاٹنا پڑ جاتا ہے
علی امیں صاحب نے اسمبلی کے فلور پر اپنی استعفی کا اعلان کیا اب مذید گسی بہانے کی گنجائش نہیں جو لوگ سمجھ رہے تھے کہ تحریک انصاف میں گروپ بندی ہوجائے گی وہ ناکام ہوگئے علی امین صاحب نے اج بھی کہا کہ میں خان صاحب کے ساتھ کھڑا ہوں اور خان صاحب کی رہائی کیلئے پہلے سے ذیادہ جدوجہد کرتارہونگا۔
@iamshafaatali Come out of asim munir delusion... a country from last 25 years couldn't able to control terrorism after countless military operations should first get its own house in order.
انوشہ رحمان نے اپنے شوہر کو پی ٹی سی ایل کا ڈائریکٹر بنایا تو انہیں مفادات کا ٹکراؤ نظر نہیں آیا اسحاق ڈار نے جب چینی کی ایکسپورٹ کی اجازت دی تو انہیں مفادات کا ٹکراؤ نظر نہیں آیا میں قرآن کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں میں نےکبھی اس پروگرام کے بارے میں کسی سےبات نہیں کی !مفتاح اسماعیل
@qaiseraraja Brother, it's a bullshit argument, and you're trying to use this clip out of context. The judge is very particular about forwarding the material. I agree with him on this matter.
بریکنگ نیوز 🚨
آحمد علی خان نے ثابت کردیا, معید پیرزادہ کے انکشافات سچ ثابت ہوئے, منصور علی خان کے یوٹیوب چینل پر اسٹبلشمنٹ نے غریب عوام کے 1 لاکھ ڈالر خرچ کردیے۔۔
اسکو پھیلائیں 🛑 منصور علی کی بائیکاٹ کرے
@UmarCheema1 agar yaad ho to shareef or gillani khandaan carpets or bartan b le gya tha... awaaam k maal say jo hr bar renovation k naam pe ayeshi k adda bnaya jata tha swimming pools or lavish kisma k furniture wo alag... Munafiq cheema ye b btain awam ko