آئ ایم ایف کو عمران نیازی کا خط
کُھلی ملک دشمنی ھے
اسکی حمایت کرنیوالے ذھنی مریض ھی ھو سکتے ھیں
لاکھ اختلاف کے باوجود کوئ محب وطن اپنی دھرتی کو دیوالیہ کرنیکی سازش نہیں کریگا
عمران صاحب کا انتہا پسندانہ رویہ انکے لئے مزید مسائل کھڑے کریگا
وہ نفرت انگیزی چھوڑنے کیلئے تیار نہیں لگتے
admin
الحمدللہ میری ساری ٹیم کے اچھے Payout آئے ہیں..
اگر آپ میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور X سے کمانا چاہتے ہیں تو..
1۔ مجھے فالو کریں..
2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں
3۔ کمنٹس میں Add me لکھ دیں.
میں خود آپ کو میسج کروں گا
گارنٹی 100 ڈالر سے سب کے اوپر آئیں گے
ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو اس قدر عزت دینے پر ہارون آباد شہر کی غیور عوام کا شکریہ شکریہ شکریہ
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کھلاڑی چوہدری اعظم علی ایڈووکیٹ ✌️ PP-241 انتخابی نشان بوتل 🍾
چوہدری طلعت محمود بسراء NA-163 انتخابی نشان جوتا 👞
یہ لڑکا ابراہیم وزیر ، ظلے شاہ کی طرح عمران خان کا دیوانہ ہے
نہ یہ لڑکا بول سکتا ہے نا ہی سن سکتا پھر بھی اشاروں سے بیرسٹر گوہر علی کو چئیرمین تحریک انصاف منتخب ہونے پر مبارک باد دے رہا ہے