Don't Look Away | These are the skeletal remains of a woman and her children who were ethnically cleansed by lsrael in Jabaliya refugee camp, Northern Gaza
حکومت نے ڈی چوک میں 19روز سے جاری سیو غزہ دھرنے کا بلیک آؤٹ کیا ہوا ہے۔ حکومتی ٹیلی ویژن پی ٹی وی سمیت کسی بھی میڈیا چینل کو سیو غزہ کے دھرنے میں آنے کی اجازت نہیں دی جارہی ۔ اس لیے سیو غزہ کے کارکن، طلبہ و طالبات اپنے موبائلز کو میڈیا بنا لیں اور ڈی چوک، غزہ ، اقصی اور فلسطین کا پیغام پورے ملک میں پہنچائیں۔
فلسطین کے عوام آگ اور بارود کی بارش میں کھڑے ہیں تو ہم بھی ڈی چوک میں کھڑے رہیں گے۔
@OfficialDGISPR@GovtofPakistan@MOIofficialGoP@SaveGazaPK@humairatayyaba
#ReachDChowkNow
@ARYSabirShakir@ImranRiazKhan@HamidMirPAK
سیو غزہ کمپین ��ے فرنٹ لائن ممبر،
راولپنڈی اسلام آباد کے مشہور چلڈرن اشیشلسٹ، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن @pima کے سابق جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر طاہر جاوید کے حوالے سے سوشل میڈیا پر طاقتور آواز اٹھانے اور بھرپور عوامی دباؤ کے بعد کل رات وہ واپس گھر پہنچ گئے۔ محب وطن شہریوں کو ماورائے عدالت/ماورائے قانون اٹھانا، غائب کرنا ریاستی دہشتگردی ہے۔ اس ریاستی دہشتگردی کا مقابلہ ایک زبردست عوامی اتحاد طاقتور عوامی آواز اور مؤثرمیڈیا کے استعمال سے کیاجا سکتا ہے۔جبری گمشدگی کیلئے زیرو ٹالرنس ہے۔پاکستان کے تمام محب وطن عوام کسی صورت جبری گمشدگی کو برداشت نہ کریں۔
@OfficialDGISPR @GovtofPakistan @MOIofficialGoP
@SaveGazaPK @humairatayyaba
#ReachDChowkNow
@ARYSabirShakir @ImranRiazKhan @HamidMirPAK
سیو غزہ کمپین کے فرنٹ لائن ممبر،
راولپنڈی اسلام آباد کے مشہور چلڈرن اشیشلسٹ، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن @pima کے سابق جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر طاہر جاوید کے حوالے سے سوشل میڈیا پر طاقتور آواز اٹھانے اور بھرپور عوامی دباؤ کے بعد کل رات وہ واپس گھر پہنچ گئے۔ محب وطن شہریوں کو ماورائے عدالت/ماورائے قانون اٹھانا، غائب کرنا ریاستی دہشتگردی ہے۔ اس ریاستی دہشتگردی کا مقابلہ ایک زبردست عوامی اتحاد طاقتور عوامی آواز اور مؤثرمیڈیا کے استعمال سے کیاجا سکتا ہے۔جبری گمشدگی کیلئے زیرو ٹالرنس ہے۔پاکستا�� کے تمام محب وطن عوام کسی صورت جبری گمشدگی کو برداشت نہ کریں۔
@OfficialDGISPR @GovtofPakistan @MOIofficialGoP
@SaveGazaPK @humairatayyaba
#ReachDChowkNow
@ARYSabirShakir @ImranRiazKhan @HamidMirPAK
رفح قتل عام،
اے حکمرانوں!
اے افواج المسلمین۔
کل کیا عذر پیش کروگے؟؟؟
کل رفح قتل عام۔کیخلاف پارلیمنٹ /وزیر اعظم ہاوس کیطرف مارچ کرینگے،ان شاءاللہ۔
تمام پاکستانیوں سے رفح قتل عام کیخلاف ڈی چوک پہنچنے کی اپیل ہے۔
#ReachDchowknow@SaveGazaPK