PPP Umerkot Information Secretary 🇱🇾
SV/President NYP DIV-MPK✨
PRO -Special Assistant to Chief Minister
TeamSardarShah/Cabinet Member YPP🇵🇰
Spokesperson NYP
A Step Towards Educational Development! #EducationForAll
The effective use of the School-Specific Budget (SSB) at Government Girls High School,Tando Tajpur,District Matiari,is helping improve school facilities and create a better learning environment for students.
@BBhuttoZardari
Government of Sindh is hosting the Sindh Investment & Trade Conference in Shanghai, China on 15th October 2026
Aiming to promote investment, strengthen Pakistan-China economic cooperation, and create new opportunities for our youth.
#PakChinaFriendship#InvestInSindh
The Sindh Government is strengthening non-formal education by distributing 1,000 digital tablets to support 1,000 education centres and empower facilitators. With around 100,000 out-of-school children connected to learning opportunities across six districts❤️
@sardarshah1
تھرکول اسلامکوٹ
ترجمان سندھ حکومت عبدالواحد ہالیپوٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کہ ہمراہ تقریب میں موجود
@AseefaBZ@wahidhalepoto
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ، ترجمان سندھ حکومت عبدالواحد ھالیپوٹو
ضلع کیماڑی کراچی میں ہارون آباد،گٹر باغیچہ کے مقام پر گریٹر کراچی سیوریج پلان کے سلسلے نکاسی آب کے پانی کو صاف کرنے والے ٹریٹمنٹ پلانٹ ون منصوبے کی افتتاحی تقریب
@BBhuttoZardari@wahidhalepoto
Heartiest congratulations to SACM @psfmansoor on being appointed as President of PYO Sindh.
Currently serving as SACM for Youth Affairs, his appointment as President PYO Sindh is a testament to his tireless struggle, dedication, and commitment to the party.
@BBhuttoZardari
STEVTA میں اتنی بڑی م��ٹنگ کا انعقاد اس بات کا ثبوت ہے کہ ق��ادت ادارے کو بہتر بنانے کے لیے سنجیدہ ہے۔ تمام ریجنل ڈائریکٹرز اور ہیڈز کی موجودگی میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنا ایک مثبت قدم ہے۔
جنید بلند کی سربراہی میں STEVTA دن بہ دن ترقی کر رہا ہے
@BBhuttoZardari @JunaidBulandPPP
وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی و چیئرپرسن STEVTA جنید بلند نے VTI بفر زون میں اسٹیوٹا کے تمام 259 اداروں کے پرنسپلز، ہیڈ م��ٹریسز اور سربراہان کے ساتھ دو سالہ گرینڈ پروگریس ریویو میٹنگ کی۔ میٹنگ میں STEVTA کے تمام 6 ریجنل ڈائریکٹرز اور ہیڈکوارٹرز کے تمام ڈائریکٹرز نے گزشتہ دو سال کے دوران ادارے کی کارکردگی، حاصل ہونے والی کامیابیوں، درپیش چیلنجز اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی اظہارِ خیال کیا۔
اس موقع پر STEVTA کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے اپنی مدت کے دوران ہونے والی پیش رفت، ادارے کی بہتری کے لیے اسٹریٹجک اقدامات اور آئندہ کیے جانے والے اہم کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ جنید بلند نے کہا کہ STEVTA کو مزید بہتر، مضبوط اور مؤثر ادارہ بنانا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق فنی تعلیم اور تربیت کے شعبے کو مزید آگے لے کر جانا اور نوجوانوں کے لیے بہتر مواقع پیدا کرنا ہماری ترجیح ہے۔
Jam Khan Sahib, please take action against the contractor and ensure the incomplete scheme is completed as soon as possible.
@JamKhanShoroPPP@jamkhanshoro
ضلع مٹیاری میں PPP تنظیم کے لیے دی گئی بعض Paver Blocks اسکیمیں تاحال نامکمل ہیں۔ P&D Department GoS سے مطالبہ ہے کہ کنٹریکٹر کے خلاف نوٹس لے کر اسکیموں کی تکمیل یقینی بنائی جائے،
شکریہ
@JamKhanShoroPPP@jamkhanshoro
One is your FAKE Photoshop, other is PPP's REAL Asphalt.
Your entire politics is like that top image - Edited, Fake and Full of Lies. While our work is like the bottom image-Real, Solid and on the Ground.Karachi knows who is building and who is just editing photos!
@LatifSarang
میرپورخاص میں سندھ کی بیٹیوں کے لیے خودمختاری کا نیا سفر!
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے ویژن کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ حکومت اور شرجیل انعام میمن کی کاوشوں سے آگے بڑھایا جا رہا ہے
Pink Scooty — تعلیم،روزگار اور خوداعتمادی کی طرف ایک قدم
#FreePinkScootyMirpurkhas
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں انہوں نے ٹرانسپورٹ سے متعلق عوامی میگا منصوبوں میں پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دی۔
@sharjeelinam@RawalSharjeel@LatifSarang@KhalidBaloch287