https://t.co/rupkADdR2z
You'll CRY to MAMA for missing $BOINK drop 💩💎
Come play @BoinkersIO telegram game and farm a shit TON of points towards the upcoming $BOINK drop on TON💩💎
Get starter bonus here: https://t.co/7Ibcy5NYhc
پاکستانیوں میرا ہنگامی پیغام🚨
قابلِ احترام چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب اور سکندر سلطان راجہ صاحب صبح کے 4 بج کر 45 منٹ ہو چکے ہیں اور میں 2 دفعہ RO اقبال کے دفتر سے ہوکر واپس آچکی ہوں۔
خواجہ آصف اور DPO حسن اقبال نے مل کر پولیس کے ذریعے آر او آفس کے باہر مجھ پر اور میرے ورکرز پر لاٹھی چارج کیا ہے اور میرے ورکرز کو گرفتار کیا ہے۔
چی�� الیکشن کمشنر صاحب میں آپ سے اپیل کرتی ہوں کی جس طرح 2021 میں سیالکوٹ ضلع کی تحصیل ڈسکہ الیکشن میں آپ نے مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار کا رزلٹ جاری کروایا تھا اسی طرح مجھے آپ سے انصاف کی امید ہے۔
The desecration of the Holy Quran in Sweden & other such behaviors which disrespect our Islam,hurts us,the former PM of Pakistan has elaborated many times & especially in the UNO that humanity demands people to respect others' feelings. What is happening in Sweden is condemnable!