یا تو سوچو، ٹھان لو اور کر گزرو یا پھر سوچو اور بس سوچتے ہی رہو۔
پتا ہے دنیا میں جتنے کامیاب لوگ گزرے ہیں ان سب میں ایک ہی خصوصیت تھی۰ وہ سوچتے تھے پر کر گذرتے بھی تھے اور وہ بھی انجام کا سوچے بنا۔
سوچی پیا تے بندہ گیا۔
جو کرنا ہے کرو، پر کرو تو سہی، زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا،
@iqrarulhassan سیدھی سی بات ہے آپ نے ارجنٹینا کے حق میں پوسٹ لگائی ہے تو آپ اس کو سپورٹ کررہے ہیں تب ہی تو پوسٹ کی ہے۔۔۔
جبکہ اب یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ فیفا کا سسٹم ارجنٹینا کو سپورٹ کر رہا ہے۔ شاید آپ نے مصر والا میچ نہیں دیکھا۔
@iqrarulhassan ایک وقت تھا میں تمہیں ایک اچھے بندے کی طرح دیکھتا تھا لیکن اب تمہاری ذہنیت کا اندازہ ہو رہا ہے۔ اگر کوئی بھی شخص کچھ بھی بات کرکے تم نے اس میں عمران خان کو فٹ لازماً کرنا ہے۔ تمہارا مسئلہ یہ ہے کہ تمہیں عمرانوفوبیا ہوگیا ہے اپنا علاج کرواؤ۔
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے مختلف حلقوں میں جاری بدترین انتخابی دھاندلی، نتائج میں ردوبدل کی کوششوں اور ریاستی مشینری کے کھلے استعمال کی شدید مذمت کرتی ہے۔
ابتدائی نتائج اور غیر سرکاری گنتی کے مطابق شام سات بجے تک پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار واضح برتری حاصل کیے ہوئے تھے۔ تاہم اس کے فوراً بعد مخصوص پولنگ اسٹیشنز کے نتائج سامنے آنا شروع ہوئے، جہاں غیر معمولی طور پر 80 فیصد سے زائد ٹرن آؤٹ دکھایا جا رہا ہے اور ایک بیلٹ باکس سے 700 سے 800 ووٹ نکلنا سنگین شکوک پیدا کر رہا ہے۔ یہ عمل انتخابی شفافیت پر بدنما داغ ہے۔
مزید برآں ہمارے پولنگ ایجنٹس کو فارم 46 فراہم کرنے سے انکار کیا جا رہا ہے، جو الیکشن قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور نتائج میں ردوبدل کے خدشات بڑھا رہا ہے۔
نگر سمیت مختلف علاقوں میں مخالف جماعت کے افراد کو جعلی بیلٹ پیپرز کے ساتھ پکڑا گیا۔ صبح کے وقت ہی کچھ عناصر رنگے ہاتھوں گرفتار ہوئے، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ دھاندلی منظم منصوبہ بندی کے تحت کی جا رہی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف اس امر کو اجاگر کرتی ہے کہ یہ دھاندلی پولنگ ڈے تک محدود نہیں بلکہ پری پول رگنگ کے ذریعے پورا انتخابی عمل متنازع بنایا گیا۔ مخصوص حلقوں میں ووٹر لسٹوں میں ردوبدل، ایک ووٹر کو متعدد پولنگ اسٹیشنز میں شامل کرنا، پولیس اور انتظامیہ کے ذریعے حلقہ بندیوں اور پولنگ اسکیموں میں تبدیلیاں، اور مخالف امیدواروں و کارکنان کو ہراساں کرنا جیسے اقدامات کیے گئے۔
یہ تمام اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ فارم 47 کی پیداوار کرنے والی حکومت ایک بار پھر عوامی مینڈیٹ چرانے کے لیے ہر حد پار کر رہی ہے۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ اگر نتائج میں ردوبدل کی گئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف اپنے ووٹ کے تحفظ کے لیے ہر آئینی، قانونی اور جمہوری راستہ اختیار کرے گی۔
پاکستان تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ تمام پولنگ اسٹیشنز کے مستند نتائج فوری جاری کیے جائیں، ہر امیدوار کو فارم 45 اور 46 بلا تاخیر فراہم کیے جائیں، مشکوک پولنگ اسٹیشنز کی فوری تحقیقات کر کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے اور الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے شفافیت یقینی بنائے۔
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے عوام کو یقین دلاتی ہے کہ ان کے ووٹ کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا اور کسی کو عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
@ImranRiazKhan عمران بھائی یہ کیسے ممکن ہے کہ آدھی پاکستانی آبادی اس کو پسند کرے۔۔۔ حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے پاکستان میں کوئی بھی اس کمینے کو پسند نہیں کرتا۔
یومِ آزادی 2025 کا جشن پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں ایک عہد کی تجدید تھا، عہد عمران خان کی رہائی کا! 🇵🇰
یہ آزادی ادھوری ہے جب تک ہمارا قائد جیل میں ہے۔ چیئرمین عمران خان کی رہنمائی اور وژن ہی پاکستان کی اصل پہچان ہیں، اور ہم ہر قیمت پر اس جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
ہزاروں شہریوں کا جوش و خروش، بلند نعرے، اور آسمان کو روشن کرتی آتش بازی… یہ سب اس بات کا اعلان ہیں کہ عمران خان کی رہائی تک تحریک جاری رہے گی۔
#ReleaseImranKhan #حقیقی_آزادی_کی_تحریک