مرزا صاحب جب آپکو پتہ ہے کہ عمران خان کو اللہ نے ایسے اجلے لباس سے نوازا ہے کہ جو گند بھی ان کی طرف اچھالتا ہے اس سے عمران خان کا کچھ نہیں جاتا لیکن گند ڈالنے والا کیچڑ کی گہرائیوں میں دفن ہو جاتا ہے۔۔ آپ نے پھر بھی پنگا لے لیا۔۔۔
توبہ کریں اور اپنے کام سے کام رکھیں۔
نظر نہیں آ رہا۔
مسئلہ نمبر 5
نیوزی لینڈ کے آخری میچ میں بارش کے بہت امکانات ہیں
اگر نیوزی لینڈ کا آخری میچ بارش کی نذر ہوگیا
تو پاکستان کو بس اپنا میچ جیتنا ہوگا
پھر پاکستان کوالیفائی کر جائے گا ✅
مسئلہ نمبر 3
پاکستان آخری میچ ہار گیا
تو نیوزی لینڈ کوالیفائی کرجائے گا
مسئلہ نمبر 4
افغانستان کے دو میچ باقی ہیں
ایک میچ آسٹریلیا سے اور دوسرا افریقہ سے
افغانستان ایک بھی جیت گیا تو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خطرہ بن جائے گا لیکن میرے مطابق اب افغانستان مزید کوئی میچ جیتتا 👇
پاکستان کے سیمی فاٸنل کے چانسز
مسئلہ نمبر 1
پاکستان اپنا آخری میچ جیت جائے
نیوزی لینڈ آخری میچ ہار جائے
تو پاکستان کوالیفائی کرجائے گا ✅
مسئلہ نمبر 2
پاکستان اپنا آخری میچ جیت جائے
نیوزی لینڈ بھی آخری میچ جیت جائے
تو پھر رن ریٹ فیصلہ کرے گا ✅
👇
4th November in 1922, archaeologist Howard Carter discovered the tomb of King Tutankhamun in 🇪🇬 Valley of the Kings. This remarkable find unveiled the treasures of the boy king's burial chamber, shedding light on ancient Egyptian history.#OnThisDay#KingTutDiscovery#History
On November 3rd in history, in 1903, Panama declared its independence from Colombia. This event eventually led to the construction of the Panama Canal, a vital waterway connecting the Atlantic and Pacific Oceans. 🌎🚢 #OnThisDay#PanamaIndependence#HistoryFacts