Ghanche district stands almost aloof with its beautiful valleys and settlements inhabited by the most Hospitable locals and River Irrigated land And Loving People ♥
#Ghanche#GilgitBaltistan#lovingplace#Lovingpeople
یا اللہ!
اپنے خاص فضل سے ہمارے رہبر علی خامنہ ای کو ہر آفت اور خطرے سے محفوظ رکھ۔مقدس روضہ اہلبیت اور ایران کی سرزمین کو اپنی امان میں رکھ۔ اور ہمارے دلوں میں وہ صدمہ نہ دے جو ہم برداشت نہ کر سکیں۔
یا رب! جنگ کی اس آندھی میں ہمیں اور ہمارے رہبر کو اپنے سایے تلے رکھ آمین ثم آمین
#sajidsadpara#k2winterexpedition2021#k2winter
سکردو۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور صوبائی وزرا نے قومی ہیرو ��لی سدپارہ کے فرزند ساجد سدپارہ کو محکمہ سیاحت میں سکیل 14 کی نوکری کا لیٹر پیش کر دیا۔
#معراج_النبی#معراج_مصطفیٰﷺ
Shab-e-Miraj is a blessed night when the Angels Celebrate Eid in the heavens.
Let’s be a part of this night by offering prayers.
Dua Go 🙏
#شب_معراج_مبارک
#AuratMarch2021#WomanInternationalDay#عورت_مارچ
بہنوں! تم پڑھنا سکول جانا، کالج جانا، یونیورسٹی جانا مدرسے جانا، جدید تعلیم حاصل کرنا، موبائل اور انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھانا،
مگر!! ایسا قدم نہ اٹھانا کہ تمہارا بوڑھا باپ محلے کی مسجد میں شرم سے نا جا سکے۔
#PrimeMinisterImranKhan
اعتمادکاووٹ لیکر نہ صرف اقتدار کو 2023 تک پختہ کردیا بلکہ دوسرے سیاستدانوں کےلیے اعلی اخلاقی اقدار کا تعین کردیا؛ اس سے پہلے کسی وزیراعظم میں اتنی اخلاقی جرات نہیں تھی کہ اعتمادکاووٹ خودلے۔
زندگی گزارنے کا طریقہ سکھارہا ہے
🇵🇰
Geo PTI
@PTIofficial