@AzmaBokhariPMLN انڈیا کو دہشت گرد کہنا یہ دشوار لگتا ہے ہمارے دیا��تدونوں کو جبکہ اپنے ملک کی عوام کو دہشت گرد کہنا بہت آسان لگتا ہے ان کو مودی تو ہمارے ملک پرائم منسٹر کے سامنے بیٹھ کے ہمارے ملک کو دہشت گرد ملک کہتا رہا کیا وہاں بیٹھ کے ہمارے ملک کے پرائم منسٹر نے انڈیا کو دہشت گرد بولا
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو ��سکی زندگی عذاب ہو جائے
مریم نواز کے سامنے شہباز شریف کی نہیں چل رہی، ن لیگ نے یوٹرن مار لیا ہے، پنجاب میں 4 صوبے آسانی سے بن سکتے ہیں، حامد میر نے اندر کی بات بتا کر سب کے دل جیت لیے
فریال تال پور کو فکر تھی کہ قیامت کے دن محترمہ بینظیر بھٹو کو سندھ کی تقسیم کا کیا جواب دیں گی، اب سوال یہ ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کو سندھ ک�� سرکاری اسکولوں میں 1561 میٹرک سے کم تعلیم یافتہ اساتذہ کی بھرتی کا کیا جواب دیں گی؟
حامد میر آن فائر 🔥
عظمی بخاری صاحبہ زرا وضاحت فرما دیں کہ یہ اگر وزٹ ذاتی نوعیت کا ہے تو محترمہ مریم نواز صاحبہ کمرشل فلائیٹ سے لندن گئی ہیں یا 10 ارب والے جہاز کو لیکر گئی ہیں؟۔ اگر ہوسکے تو بورڈنگ پاس کی وڈیو نہ سہی تصویر ہی جاری کردیں۔۔
پرنس William پاکستان آرہا تھا تو اس سلسلے میں پرنس چارلس اور عمران خان کے درمیان کال پر بات ہوئی
خان صاحب کو سارا پروٹوکول سمجھایا گیا لیکن جیسے ہی کال ملائی خان نے کہا Hey Charles جس پر پرنس چارلس نے کہا Hey Immy۔۔۔ جس پر لوگ حیران ہوئے
سنئیں صحافی فرحان ملک کی زبانی 🔥
ہر لیٹر پیٹرول پر 105 روپے حکومت کی جیب میں، حکومت کی آمدنی کا مرکز ایف بی آر نہیں پاکستان کے پیٹرول پمپ ہیں، کامران خان نے تفصیلات بتا دیں
#ARYNews#OnMyRadar
🚨 Suneel Munj is facing backlash after allegedly demanding $10,000 just to appear at an event.
What has upset people even more is the way he spoke to the young woman who approached him, with many describing his tone as rude and disrespectful.
The issue is no longer just about the money. It’s about how you treat people when the cameras are not the only thing watching.
سندھ کے دورے کے لیے وزیر اعلی سہیل آفریدی اور باقی عہدیداروں نے کوئی اسپیشل فلائٹ نہیں لی ۔ ساؤتھ ائیر جو نئی ڈومیسٹک ائیر لائن ھے ۔اسی سے سفر کیا گیا ۔اس کی ٹکٹ ہر شخص نے خود خریدی ۔
اسٹریٹ موومنٹ کے لیے جتنے وسائل استعمال ھو رہے ھیں ۔تمام عہیدیدارن اپنے جیب سے ادا کر رہے ھیں۔
باقی گیارہ ارب کا جہاز سب کو یاد ھوگا ۔