اس نظام میں رہ کر نظام کو درست کرتے کرتے اس نتیجہ پر پہنچ گئے ہیں اب اگلا مرحلہ مزیدار ہے جب نا اہلوں کی فوج سپریم کورٹ جائے گی وغیرہ وغیرہ.
کہانی میں بڑے ٹوسٹ آنے ہیں مگر ہوگا کچھ نہیں خان صاحب کو اقتدار سے باہر رکھنے کا فیصلہ ہوچکا ہے.
#چہرے_نہیں_نظام_بدلو
جب تک پاکستانی عدل��ہ عالمی درجہ بندی میں ٹاپ 50 میں نہیں آتی تب تک توہینِ عدالت قانون کو معطل کر دینا چاہیے۔ توہین انکی ہوتی ہے جنکی کارکردگی ہو۔ کارکردگی 130 نمبر والی اور عزت جناب کو 1 نمبر والی چاہیے۔
کچھ ہفتے پہلے قومی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکرخط لہراتے ہوئے اجلاس ختم کر گیا۔
ن لیگ سوگ جبکہ پی ٹی آئی جشن مناتی رہی۔
آج پنجاب اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر خط لہراتے ہوئے دبنگ رولنگ کے ساتھ اجلاس ختم کر گیا۔
پی ٹی آئی سوگ اور ن لیگ جشن منا رہی ہے۔
چہرے بدلے ہیں الزام بھی وہی نظام بھی وہی
ALLAH always loves u. No matter where u have been, no matter what u have done, no matter how far u have fallen - There is always forgiveness. ALLAH wants to forgive u❤️
جس دیس نے تم کو تخت دیا
جس دیس نے تم کو تاج دیا
اس دیس کو بدلے میں تم نے
کیوں ظلم و ستم کا راج دیا
کب سوچو گے کب سمجھو گے
کیوں لوگ یہ آہیں بھرتے ہیں
اے ارضِ وطن کے غدارو
ہم تم سے بغاوت کرتے ہیں
#چہرے_نہیں_نظام_بدلو
Demands are very much Genuine
1-Test should be checked with Correct Answer key and Provide Correct key and Students key to MDCAT Aspirants
2-One Nation One MDCAT
@pmc_org Listen to student complaints and resolve them immediately
#15SeptPMCProtest
I've never been embarrassed to wear the same outfit thrice, never been embarrassed to have one pair of shoes, never been embarrassed to eat at dhaaba. Never been embarrassed to struggle because U gotta go through hard times before U live lavish.