We need a government that understands accountability, one that genuinely loves the country, and one that can develop the nation. So, You have to resign.
Thinking is the root cause of all our psychological suffering, where positive thoughts that feel good are not a result of thinking.They are instead generated by our natural state of peace, love, and Joy. #StopThinking and end your #problems
حیات آباد میڈیکل کمپلکس کی نرس نے سنگین الزامات عائد کئے ہیں
ان الزامات کی تحقیقات سے آنکھیں چرانا گناہ ہوگا
وزیر صحت ، سیکرٹری صحت اور خصوصا نوشیروان برکی کو اس کی شفاف انکوائری کرانی چاہئے
پشاور کےایک بزرگ شہری نے اس امید سےپشاور چھاؤنی کےحدود میں واقع مصروف ترین باڑہ روڈ کی خستہ حالی کی یہ ویڈیو شیئر کی ہےکہ متعلقہ ادارہ کینٹونمنٹ بورڈ پشاور اس طرف توجہ دے-جنرل فیض حمید دور میں چھاؤنی کی تزئین وارائش پر کئ ارب روپے خرچ کیے گئےمگر باڑہ روڈ اور سنہری مسجد روڈ رہ گئے
20 منٹ کی بارش کے بعد قلعہ بالا حصار پشاور کے سامنے مرکزی شاہراہ پرسمندر کا منظر
پی ٹی آئی 12 سال میں پشاور میں نکاس آب کا ایک نظام تو ٹھیک کر نہیں سکتے اور باتیں اور دعوے کرتے ہیں ملک ٹھیک کرنے کے
ٹک ٹاک کی دنیا سے زمینی دنیا پر اترکرکچھ نظر آئے گاناں
پشتو میں ویڈیو بنانے والا شخص کہہ رہا ہے کہ یہ عمران خان کےُ ان 350 ڈیم میں بنیادی ڈیم ہے جس میں پانی کچھ زیادہ ہوگیا ہے
اس طرح کی لہریں بڑے بڑے سمندر میں بھی دیکھنے کو نہیں ملیں گی