اپنے شوہر کی خاطر گھر سے نکلی گھریلو خاتون جنہوں نے ہمت و طاقت کی نئی تاریخ رقم کی
۔۔
جب بات خاندان پر آ جائے تو ایک “نہتی خاتون” سے ریاست بھی نہیں ٹکرا سکتی
پاکستانی میڈیا آپ کو نہیں بتائے گا کہ مریم کو فارم 45 کے مطابق ہرانے والے شہزاد فاروق کو کس طرح جھوٹے دہشتگردی کے کیس میں پکڑ کر جیل بھیجا گیا، سنیے @SecKermani سے آنکھوں دیکھا حال
کوئی بتا سکتا ہے کہ کے پی کے میں صرف 5 فیصد دھاندلی ہوئی ہے تو پنجاب میں 95 فیصد کیوں؟؟؟؟اس کی وجہ کیا ہے؟کے پی کے میں اتنی کم دھاندلی کیوں کی ہے کرنے والوں نے؟؟؟؟
اور ساتھ ہی کے پی کے والوں کے لیے داد۔۔۔۔چھا گئے ہو کے پی والو۔
“نوازشریف وہ کم ظرف آدمی ہے جس نے تیس سیٹیں کم ہوتے ہوئے بھی وکٹری سپیچ کر دی ہے۔ اس کا مذاق انٹرنیشنل میڈیا بھی اڑا رہا ہے”۔
خان صاحب @ImranKhanPTI کا AI خطاب
ن لیگ کیمپ میں ایک بار پھر سوگ
Very concerned by reports of vote manipulation and interference in Pakistan's election. I agree with the @StateDept that we need a full investigation. The will of the Pakistani people must be respected.
جو کام رات تین بجے کے بعد شروع ہوا، وہ شام چھ بجے بھی ہو سکتا تھا۔ عوام کو یہ تاثر دیا گیا کہ میاں صاحب خود جیتنے کے اہل نہیں۔ ا�� انہیں حوصلہ دیا جا رہا ہے کہ فکر نہ کریں، ہم دیکھ رہے ہیں۔ اصولی طور پہ میاں صاحب کی سرکار، عوام کی نمائندہ نہیں ہو گی۔ اس طرح کے مینڈیٹ کے بعد وہ وزیرِ اعظم بن بھی گئے تو کچھ نہیں کر سکیں گے، جو صاحب لوگ کہیں گے، وہی ہو گا۔ یہ کمزور حکومت جس دن خلافِ توقع کوئی کام کرے گی، اس پر تحریکِ لبیک چھوڑ دی جائے گی۔ یہ حکومت، اگر پانچ سال چل بھی گئی تو نون لیگ کی سیاست تقریبا ختم ہوجائے گی۔
میاں صاحب اگر حکومت لیتے ہیں تو اس کی قیمت وہ اپنی سیاست، دے کر چکائیں گے۔
#GeneralElectionsNow #ElectionResults