میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا ۔جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں ۔۔۔
UAE's candidate for the position of Secretary-General of the United Nations, Lana Nusseibeh meets Pak DPM/Foreign Minister @MIshaqDar50 in Islamabad, Pak FM expressed the hope that the next Secretary-General of the United Nations would strengthen the role of the United Nations
Interesting optics there by the visiting dignitary, clad in Pakistan's national flag colours for the meeting.
@iruhmamalik آج کنگ کے ڈر سے آپکی اس بات پے کسی نے کوئی رائے نہیں دی اس کو کہتے ہیں چاپلوسی اور ڈر
کیا بنے گا اس قوم کا جس کے ہیرو ایسے ہوں ؟
اصل میں سارا قصور ہمارے کمزور اداروں کا ہے اور طاقتوار تو پھر پاکستان میں ویسے ہی کنگ ہے
@KhawajaMAsif سر آپکی جماعت کے اپنے لوگ ہی اس پتلو کے ساتھ ہیں تو آپ کا شکوہ کس بات پے
باقی جو ہوا وہ ایک حادثہ تھا ادارے کہاں ت��ے وقت پر کوئی کاروائی کیوں نہیں کی جاتی
ایسی تمام انعامی تقریربات کی noc دینی ہی نہیں چاہیے
في ذكرى مولد خير البشر والرحمة المهداة للعالمين نبينا محمد صلى الله عليه وسلم، نستلهم من سيرته العطرة ونهجه القويم قيم الخير والمحبة والإنسانية، وندعو الله تعالى أن ينعم على البشرية بالأمن والاستقرار والسلام.
@imissRukh مرتے کیا نا کرتے
اس کے علاوہ اور کوئی حل بھی نہیں اب قوم یوتھ تو رہی آزاد کروانے سے شکر کریں ابھی بھی عقل آ گئی کے چلو بیماری کا سہارا لے کر ہی باہر نکلو آج کل سب اچھے نچے بن کر عدالتی حکم کا احترام کر رہے ہیں 😂😂😂
انقلاب انقلاب چلو چلو الشفاء چلو
@imissRukh ان سب کی روزی روٹی ہی یہی ہے اس لیے ہاتھ ملا بھی لیت�� ہیں ہاتھ چھوڑا بھی لیتے ہیں اور اگر زیادہ مشکل وقت آ جاۓ ہاتھ جوڑ بھی لیتے ہیں
بس یہی ہمارا جمہوری نظام ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں