حال ہی میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81واں اجلاس منعقد ہوا جس میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی تقریر شروع ہوتے ہی درجنوں ممالک کے وفود احتجاجاً ہال سے باہر نکل گئے۔
جبکہ بیٹھے رہنے والوں میں عرب امارات، ہندوستان اور ارجنٹائن بھی شامل ہیں۔
#The_Current_Situation
بنا مضبوط تیز جال تیز رفتاری سے نکلتا ہے جو دس سے پندرہ میٹر پر ھدف یا ملزم کو ڈھانپ لیتا ہے۔جال کے چاروں کونوں پر لگی وزن دار بالز اسے ہوا میں کھلا رکھتی ہیں اور ہدف سے ٹکرا کر اسکے ارد گرد گھوم جاتی ہیں۔اس سےملزم کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچتا۔
#The_Current_Situation
حکومت پاکستان کی جانب سے اسلام آباد پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے جدید نیٹ لانچر فراہم کیا گیا ہے جو کسی بھی ہنگامی صورتحال میں پولیس کا ایک اہم ہتھیار ہو گا۔ یہ آلہ گیس کے شدید دباو یا بارود کے چھوٹے سے چارج کی مدد سے کام کرتا ہے۔اسکا ٹرائیگر دبتے ہی نائیلون سے
اہداف تک محدود رکھا گیا جن کا پاکستان کے خلاف حملوں کی کوششوں سے براہِ راست تعلق تھا۔‘
عطا تارڑ نے مزید کہا کہ پاکستان کے فضائی دفاعی نظام نے بدھ کو افغان سرزمین سے لانچ کیے گئے آٹھ ڈرونز کو انکے ھدف پر پہنچنے سے پہلے ہی ناکارہ بنا دیا تھا۔
#The_Current_Situation
پاکستان نے جمعرات کو کہا ہے کہ اس نے افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی اور ڈرون حملے کیے، جنہیں ’ڈرونز ذخیرہ کرنے اور انہیں پاکستان کی جانب بھیجنے‘ کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ان حملوں کو سختی سے ان شناخت شدہ فوجی
# کرم ایجنسی: حال ہی میں کالعدم شدت پسند تنظیم "ٹی ٹی پی" نے ویڈیو جاری کی ہے جس میں صدہ کے علاقے چمکنی گڑھی کے مقام پر سکیورٹی فورسز کے کانوائے کو آئی ای ڈی اور ڈرون کے ذریعے نشانہ بناتے ہوئے دکھایاگیا ہے۔۔
اس حملے میں لیفٹیننٹ کرنل افتخار احمد سمیت دیگر
نے منگل کو بتایا کہ اجیت سنگھے کے مطابق اسرائیل کھدائی اور فرانزک کام میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے، جس سے شناخت مشکل ہو رہی ہے اور شواہد ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔
رواں ماہ غزہ شہر کے ملبے سے نکالی گئی میتوں میں سے تقریباً نصف خواتین اور بچوں کی تھیں۔
#The_Current_Situation
غزہ کی پٹی میں ملبے تلے کم از کم آٹھ ہزار یا اس سے زیادہ میتیں اب بھی دبی ہوئی ہیں۔مقامی شہری انھیں نکالنے اور زندہ بچ جانے والوں تک انسانی امداد پہنچانے کے لیے بین الاقوامی مدد کی اپیل کر رہے ہیں۔مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کے سربراہ اجیت سنگھے
رات ایک بار پھر کنڑ اور پکتیکا صوبوں کے شہری علاقوں پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور چار دیگر زخمی ہوئے۔ جس کا افغان مناسب جواب دیں گے۔
#The_Current_Situation
افغانستان: صوبہ کنڑ کے ضلع نُرگل میں گزشتہ رات ہونے والی بمباری کے نتیجے میں ایک شخص اور دو خواتین کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے، جبکہ تین افراد اور ایک بچہ زخمی ہوئے۔
ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ’’جارح‘‘ فوج نے گزشتہ
ہنگو: اطلاعات کے مطابق مسلح سرگرم گروپ اتحاد المجاھدین پاکستان #IMP کی طرف سے کاچا پکا کے قریب ایف سی/فوج کے ایک قافلے پر حملہ کیا ہے۔ شدید جھڑپ کے دوران 6 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔
علاقے میں ہیلی کاپٹروں کی مدد سے سرچ آپریشن کی اطلاعات ہیں۔ فوج کی جانب سےمسلح گروپ کے
کوہاٹ پولیس لائن پر حملہ
بارود سے بھری گاڑی پولیس لائن سے ٹکرا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق واقعے میں 30 پولیس اہلکاروں سمیت 100 سے زائد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان جھڑپ تاحال جاری ہے۔
#The_Current_Situation
یا لاپتہ ہیں۔
اسرائیل کی جانب سے جاری نسل کشی کے دوران اس عمارت کو شدید نقصان پہنچا تھا، جس کے نتیجے میں وہ آج صبح منہدم ہو گئی۔
#The_Current_Situation
غزہ شہر کا ایک دلخراش منظر:
ایک عمارت اپنے مکینوں پر گرنے کے بعد اس کے ملبے تلے دب جانے والا ایک بچہ مدد کے لیے پکار رہا ہے، جبکہ امدادی ٹیمیں ملبے میں تلاش کا کام کر رہی ہیں۔
کم از کم 16 شہریوں کی شہادت کی تصدیق ہوئی ہے جن میں پانچ بچے بھی شامل ہیں، جبکہ بہت سے دیگر افراد زخمی
سعودی عرب کے شہر طائف میں حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ، سعودی سیکورٹی فورسز نے فضا میں ڈرون مار گرایا ، ڈرون کا ملبہ گرنے سے یمنی شہری جاں بحق جبکہ ایک سعودی اور ایک پاکستانی شہری زخمی ہو گیا۔
#The_Current_Situation
اس ویڈیو کو سیاسی ماہرین ایک "پراسرار اہم خبر" کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔
یاد رہے سن ۲۰۱۹ میں امریکا نےاعلان کیا تھا کہ حمزہ بن لادن کو ایک امریکی حملے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ تاہم واشنگٹن نے کبھی یہ نہیں بتایا کہ حمزہ بن لادن کب اور کہاں مارے گئے تھے۔
#The_Current_Situation
حال ہی میں القاعدہ نے 11 ستمبر 2001 کو امریکہ میں ہونے والے حملوں کے 25 برس مکمل ہونے پر اپنے میڈیا ونگ ’السحاب‘ سے ایک دستاویزی ویڈیو جاری کی ہے جس میں اُسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی ایسی فوٹیج شامل کی گئی ہیں جو پہلی مرتبہ منظرِ عام پر آئیں ہیں۔ 52 منٹ 36 سیکنڈ پر میحط
مأرب: یمن کے صوبہ مأرب میں مبینہ طور پر چینی ساختہ DF-15A بیلسٹک میزائل کے ملبے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق ملبہ چینی میزائل کے راکٹ موٹر حصے سے مشابہت رکھتا ہے۔
بعض تجزیہ کاروں نے اس واقعے کو سعودی عرب کے ممکنہ میزائل استعمال سے جوڑا ہے،