وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ای بائیکس اقدام ماحول دوست، سماجی طور پر مثبت اور خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب ایک نہایت قابلِ قدر اور سوچ بچار سے کیا گیا فیصلہ ہے۔
ایک ایتھلیٹ کی حیثیت سے میں یہ کہوں گی کہ مریم نواز صاحبہ نے بہت زیادہ کام کیا ہے۔ انہوں نے خواتین کے لیے کھیلوں کی سرگرمیوں میں بہت اضافہ کیا ہے اور ہمیں ان پر واقعی فخر ہے
"وزیر اعلی مریم نواز شریف کا خصوصی پیغام"
• ہڈیوں کی کمزوری کی بیماری ، بچاؤ، تشخیص اور علاج کے بارے میں شعور ضروری ہے، مریم نواز
• زندگی بھر کیلئے ہڈیوں کی حفاظت اور انہیں مضبوط بنانا سال 2026 کا اس دن کا خصوصی تھیم ہے
• ہڈیوں کی کمزوری خاموش بیماری کہلاتی ہے، ہڈی ٹوٹنے سے پہلے کوئی واضح علامات ظاہر نہیں ہوتیں
• ہڈیوں کی مضبوطی کیلئے کیلشیم ، وٹامن ڈی اور پروٹین سے بھر پور متوازن غذا کا استعمال کریں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر خانپور میں فیملی واکنگ ٹریک کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔ اس سہولت سے شہریوں کو صبح و شام چہل قدمی، ورزش اور اہلِ خانہ کے ساتھ تفریح کے لیے ایک موزوں مقام میسر آ گیا ہے، جہاں صحت مند سرگرمیوں کے ساتھ خوشگوار وقت بھی گزارا جا سکے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت قصور کی ایم اے جناح روڈ کی تزئین و آرائش اور جدید فوڈ کورٹس کی خوبصورتی کا منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ خوبصورت ماحول، بہتر سہولیات اور منظم فوڈ کورٹس نے شہر کے حسن کو نکھار دیا ہے جہاں شہریوں کو کھانے پینے اور اہلِ خانہ کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے خوشگوار ماحول میسر ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ لیہ کے زیر اہتمام پہلی لیہ فٹبال لیگ جاری ہے۔ 8 روزہ ایونٹ میں پاکستان بھر سے 31 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ لیگ کے ذریعے مقامی فٹبال ٹیلنٹ کو سامنے آنے کا موقع مل رہا ہے جبکہ نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ اور صحت مند سرگرمیوں کو بھی تقویت مل رہی ہے۔
EVERY WOMAN DESERVES ACCESS TO CARE!
➡️BREAST CANCER AWARENESS DAY.
🔹Special awareness measures in hospitals, with emphasis on early detection and timely medical examination.
EVERY WOMAN DESERVES ACCESS TO CARE!
➡️BREAST CANCER AWARENESS DAY.
🔹Up to Rs. 1 million annually for free treatment of eligible patients under the Chief Minister's Special Initiative for Cancer Patients.
🔹Nawaz Sharif Cancer Hospital is under construction in Lahore, planned to provide treatment for cancer patients, including advanced-stage cases.
صاف پانی ہر شہری کی ضرورت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاف پانی پروگرام کے تحت رحیم یار خان کی تحصیل خانپور میں جدید واٹر بوٹلنگ پلانٹ سے لوگوں کے گھروں تک صاف اور محفوظ پانی پہنچایا جا رہا ہے۔ ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے سورجن بھی اس سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مریم نواز صرف مسلمانوں کی نہیں بلکہ ان کی بھی وزیراعلیٰ ہیں۔ بلاامتیاز خدمت اور سہولت کی فراہمی ہی اس پروگرام کا مقصد ہے۔