نہیں مرو گا گرین پاسپورٹ کے ساتھ
اب بلیو پاسپورٹ پر برطانیہ چلا جاونگا
صوبائی ائی ایس ایف کا نیا نعرہ
یہ بل نامنظور ہیں یہ نواز شریف یا آصف علی زرداری کارکن نہیں ہیں یہ عمران خان کا ٹائیگر ہیں
*وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کا حزب ا��تلاف کے ممبران اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس*
صوبائی اسمبلی میں ممبران اسمبلی کی مراعات کے متعلق جو قانون پاس ہوا ہے اس حوالے سے کنفیوژن پیدا کیا گیا،
سوشل میڈیا اور میڈیا میں ایسی باتیں سامنے آرہی ہیں جن کا اس ایکٹ میں نام و نشان بھی نہیں
ممبران صوبائی اسمبلی کے لئے بلیو پاسپورٹ 1988 کے قانون میں پہلے سے موجود تھا
صوبائی کابینہ کسی ایسی نئی چیز کی منظوری نہیں دی جو 1988 کے ایکٹ میں شامل نہ ہو
صوبائی کابینہ نے جو مسودہ منظور کرکے اسمبلی کو بھیجا تھا اس میں ممبران اسمبلی کے لئے لائف ٹائم پاسپورٹ اور اہل خانہ کے لئے پاسپورٹ شامل نہیں تھا،
اسمبلی میں پیش ہونے کے بعد اپوزیشن نے ان میں کچھ ترامیم کیں،
آج وزیر اعلی سہیل آفریدی نے واضح ہدایات دی ہیں کہ ایکٹ کے جن شقوں پر اعتراضات آرہے ہیں، تمام پارلیمانی لیڈر کو بٹھا کر ان پر نظر ثانی کی جائے،
پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے،
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ہمیشہ مثبت تنقید کا خیر مقدم کیا ہے،
وزیراعلی سہیل آفریدی کی ہدایات پر صحافی برادری کیساتھ مل بیٹھ کر جرمانوں اور دیگر نکات پر بات کرینگے، شفیع جان
خیبر پختونخوا کی اسمبلی عوام کی منتخب نمائندہ اسمبلی ہے یہاں عوامی مفادات کے خلاف کوئی قانون پاس نہیں ہوگا
اگر موازنہ کیا جائے، تو خیبر پختونخوا اسمبلی کے ممبران کی مراعات دیگر صوبوں کی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کے ممبران کے مراعات سے کہیں زیادہ کم ہیں،
جب سے صوبے میں ہماری حکومت آئی یے ممبران اسمبلی کی مراعات میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا،
صوبائی اسمبلی کے ممبران کے لئے جو نئی مراعات منظور کی گئیں ہیں وہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان اسمبلی کے مقابلے میں ابھی بھی کم ہیں،
ٹول ٹیکس پچھلے 20 سالوں سے پارلیمنٹیرینز اور ججز کے لئے فری ہیں،
بجٹ کے معاملے پر بھی صوبائی حکومت پر بلا جواز تنقید کی گئی حالانکہ ہم نے عمران خان کے وژن کے مطابق ایک بہترین بجٹ دیا ہے،
ہم پر شائد اس لئے تنقید ہو رہی ہے کہ ہم عوام کے اصل نمائندہ حکومت ہیں،
ممبران اسمبلی کو درپیش سکیورٹی خدشات کے پیش نظر انہیں کٹیگری بی سکیورٹی دی گئی ہے،
قومی اسمبلی، سینٹ ممبران سمیت ملک میں کل 57000 بلیو پاسپورٹ جاری ہوئے ہیں، ان پر بات ہونی چاہئے،
وفاقی حکومت جاری شدہ بلیو پاسپورٹ کی تفصیلات عوام کے سامنے رکھے،
صوبائی اسمبلی کے ممبران کو پہلے سے چار اسلحہ لائسنس کی اجازت تھی،
صوبے کی مخصوص سکیورٹی حالات اور ممبران کو درپیش سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ادائیگیوں پر ممبران کو مزید چار لائسنس کی منظوری دی گئی ہے،
وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی سے پشاور پریس کلب کے کابینہ اور گورننگ باڈی کے وفد کی ملاقات
پشاور پریس کلب کے وفد کا صحافیوں کی فلاح و بہبود کے تاریخی اقدامات پر وزیراعلیٰ کو خراجِ تحسین
وزیراعلیٰ کا پشاور پریس کلب کی نئی عمارت کا جلد سنگِ بنیاد رکھنے اور پشاور کے صحافیوں کے لیے الگ انڈوومنٹ فنڈ کے قیام سے اصولی اتفاق
آزاد، ذمہ دارانہ اور خودمختار صحافت کے فروغ اور صحافیوں کو محفوظ ماحول کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں، سہیل آفریدی
بجٹ 2026-27 میں کارکن صحافیوں کو بلاسود قرضوں کے لیے ایک ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، سہیل آفریدی
میڈیا کالونیز کے قیام، فزیبلٹی اور ڈیزائن کے لیے 50 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پش��ور پریس کلب کی نئی عمارت کی تعمیر کے لیے 15 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، سہیل آفریدی
صوبے کے ضلعی پریس کلبوں کی بحالی کے لیے 30 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، سہیل آفریدی
انفارمیشن سیکٹر میں جدت اور ترقی کے لیے 10 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
خیبرپختونخوا جرنلسٹس ویلفیئر انڈوومنٹ فنڈ کی مالیت 20 کروڑ سے بڑھا کر 50 کروڑ روپے کر دی گئی ہے، وزیراعلیٰ
میڈیا اداروں کو اشتہارات کے بقایا جات کی ادائیگی کارکن صحافیوں کے واجبات اور کم از کم اجرت کی ادائیگی سے مشروط بنانے کی ہدایت،
میڈیا اداروں کی ترقی کے ساتھ کارکن صحافیوں کے بہتر حالاتِ کار اور فلاح و بہبود بھی ہماری ترجیح ہے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ کا نیو نیو پشاور ویلی سٹی میڈیا انکلیو پر صحافیوں کو اعتماد میں لینے اور منصوبے پر قواعد و ضوابط کے مطابق پیش رفت کی ہدایت،
وزیر اعلی کا صحافیوں کے لیے مطالعاتی دوروں کے اہتمام کی بھی ہدایت، وزیراعلیٰ
پشاور پریس کلب کے جنرل سیکرٹری کی وزیراعلیٰ کو پریس کلب کے دورے اور نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھنے کی دعوت
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس، “خوشحال خیبرپختونخوا” بجٹ 2026-27 منظور
کابینہ کے تمام ممبران اجلاس میں شریک ہوئے جس کی متفقہ طور پر بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔
اسلام علیکم صبح بخیر
عمران خان صرف ایک نام نہیں، ایک سوچ ہے—
حق، خودداری اور عوامی وقار کی سوچ۔
مشکل وقت بھی حوصلہ نہیں توڑ سکا،
کیونکہ سچے لیڈر آزمائش میں اور نکھرتے ہیں۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے اور پاکستان کو انصاف و امید کی راہ دکھائے۔
حقیقت بات ہے عمران خان عوام کے دلوں میں ہیں
عوام عمران خان کے ساتھ اتنا پیار محبت کرتی ہیں عمران خان کا نام لیتا ہے پھر اس کے سپورٹر روتے ہیں واہ واہ عمران خان زندہ باد 🌹🌹🌹❤️❤️❤️👍👍👍