عمران خان کی رہائی ہی ملک کے بحرانوں کا واحد حل ہے۔
کپتان نے قوم کے لیے قید کاٹی، اب قوم کی باری ہے۔
آگے بڑھیں، اس ٹرینڈ کو جوائن کریں اور ہر جگہ شیئر کریں! #ہمارا_مطالبہ_خان_کی_رہائی
عوام دشمن بجٹ نامظور! اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب مل کر اپنے کپتان کی ناحق قید کے خلاف اور اس ظالمانہ بجٹ کے خلاف آواز بلند کریں۔ آئیں، اس مہم کا حصہ بنیں اور ہمارا ساتھ دیں! 🇵🇰✊#بجٹ_رد_مطالبہ_کپتان_کی_رہائی
ظلم کی رات اب کٹنی چاہیے، معصوموں کا خون بہانا بند کرو!وادی میں بہنے والا ہر ایک قطرہ ��ون، انسانیت کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔ #کشمیریوں_کا_خون_بہانا_بند_کرو
آواز اٹھاؤ، انصاف مانگو! کشمیر میں نہتے انسانوں پر جبر ختم ہونا چاہیے۔
اس ٹرینڈ میں حصہ لیں ظلم کے خلاف آواز بلند کریں
گلگت بلتستان کے غیور عوام کا فیصلہ آ چکا ہے! حق، سچ اور خودداری کے سفر میں عمران خان کا ساتھ دینے کے لیے اس مہم کا حصہ بنیں۔ملک کی حقیقی آزادی اور ترقی کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ٹرینڈ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنا حصہ ڈالیں��#جی_بی_کا_ووٹ_عمران_خان
گلگت بلتستان کے غیور عوام کا فیصلہ آ چکا ہے! حق، سچ اور خودداری کے سفر میں عمران خان کا ساتھ دینے کے لیے اس مہم کا حصہ بنیں۔ملک کی حقیقی آزادی اور ترقی کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ٹرینڈ کو زیادہ سے زیادہ شیئ�� کریں اور اپنا حصہ ڈالیں👇#جی_بی_کا_ووٹ_عمران_خان
#اڈیالہ_کا_دروازہ_کھولو
قید صرف جسم کی ہوتی ہے،
خیالات اور نظریات کی نہیں۔
جس آواز کو خاموش کرنے کی کوشش کی گئی،
آج وہ کروڑوں پاکستانیوں کی آواز بن چکی ہے۔
تمام دوست اس ہیش ٹیگ کو جوائن کریں
🚨 اہم اعلان 🚨
کل بروز سوموار، Team Imran X Mafia شام 8:00 بجے اڈیالہ میں قید اپنے کپتان کی حمایت میں بھرپور ہیش ٹیگ ٹرینڈ چلائے گی۔
تمام Team ممبرز، والینٹیئرز اور سپورٹرز سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت پر مکمل طور پر ایکٹو رہیں، اور ٹرینڈ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
ٹیم عمران کی جانب سے اہل اسلام کو عید الاضحٰی مبارک، اللہ سبکی قربانی قبول فرمائے آمین، ٹیم عمران کی ایک گزارش ہے کہ قربانی کی کھالیں صرف اور صرف شوکت خانم کو ڈونیٹ کریں،
@ImranKhanPTI#Shoukatkhanummemorialhospital
حق اور سچ کی جنگ، آخری سانس تک جاری رہے گی۔ جب تک کپتان رہا نہیں ہوتا، ہمارا مشن رکنے والا نہیں۔
#کپتان_کی_رہائی_ہمارا_مشن
تمام دوست اس ٹرینڈ کو جوائن کریں
مطالبہ دوہراتے رہیں
جمعہ مبارک ✨
اللہ پاک ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے، ملکِ پاکستان میں خیر و برکت عطا کرے اور ہر بےگناہ کو انصاف نصیب ہو۔
یا اللہ، عمران خان کی رہائی آسان فرما اور حق کو کامیابی عطا کر۔ آمین 🤲
Part (2) 11 To 36
ہر وہ ورکر جو اس مشن ک�� حصہ بنا،
ہماری کامیابی کی اصل طاقت ہے۔ 💚
رینک 11 سے 36 تک آنے والے تمام رضاکاروں کو خراجِ تحسین، جن کی محنت، مستقل مزاجی اور جذبے نے اس ٹرینڈ کو کامیاب بنایا۔ 🇵🇰🔥
یہ صرف نمبر نہیں، بلکہ نظریے سے وفاداری اور ٹیم ورک کی پہچان ہے۔
🏆 Top 10 Volunteers Appreciation 🏆
یہ کامیابی صرف ایک ٹرینڈ نہیں بلکہ آپ سب کی محنت، لگن اور کپتان سے وفاداری کا ثبوت ہے۔ 💚
دل کی گہرائیوں سے شکریہ اُن تمام ٹاپ 10 رضاکاروں کا جنہوں نے دن رات محنت کرکے اس ٹرینڈ کو پاکستان میں ٹاپ پر پہنچایا۔ 🇵🇰🔥
🏆 Top 10 Volunteers Appreciation 🏆
یہ کامیابی صرف ایک ٹرینڈ نہیں بلکہ آپ سب کی محنت، لگن اور کپتان سے وفاداری کا ثبوت ہے۔ 💚
دل کی گہرائیوں سے شکریہ اُن تمام ٹاپ 10 رضاکاروں کا جنہوں نے دن رات محنت کرکے اس ٹرینڈ کو پاکستان میں ٹاپ پر پہنچایا۔ 🇵🇰🔥
اگر آپ بھی عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں
اور سوشل میڈیا یا گراؤنڈ لیول پر قوم کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں،
تو TEAM IMRAN کے کسی بھی ونگ کا حصہ بن سکتے ہیں 🔥
شامل ہونے کے لیے کمنٹ کریں
⚡ محنت • وفاداری • نظریہ
🇵🇰 ایک ٹیم — ایک مشن — عمران خان
ٹیم عمران کا مطالبہ! ✊🚨
سائفر سچ تھا، بیانیہ جیت گیا!
اب ہر آواز ایک ہی مطالبہ کر رہی ہے فوری رہائی۔ 🇵🇰
رجیم چینج آپریشن کے تمام کرداروں پہ آرٹیکل 6 لگنا چاہیے
#فاتح_کپتان_کیلیے_اڈیالہ_چلو
جو انصافینز والینٹرز ایکس پہ ٹرینڈنگ ٹیم جوائن کرنا چاہتے ہیں تو تو Team Imran کا پلیٹ فارم حاضر ہے
ٹیم عمران جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں Yes لکھتے جائیں اور ری پوسٹ کرتے جائیں 🫵✔️
#فاتح_کپتان_کیلیے_اڈیالہ_چلو@Team_Imran1
اسوقت وقت کی اشد ضرورت ہے کہ ہم سبکو ملکر اڈیالہ کے لیے اس ہیش ٹیگ #فاتح_کپتان_کیلیے_اڈیالہ_چلو کے زریعے کمپئین کرنی چاہیے قیادت پہ پریشر ڈالنا چاہیے کہ ہر میدان میں فاتح عمران خان کی رہائی کا لائحہ عمل بھی دیں، گزارش ہے کہ اس ٹرینڈ کو جوائن کریں
ہم نہ تھکے ہیں، نہ جھکے ہیں،
اور نہ ہی کبھی پیچھے ہٹیں گے!
قید صرف جسم کو روک سکتی ہے،
نظریے کو نہیں۔
آج ہر سچا پاکستانی اس ٹرینڈ کا حصہ بنے اور
اپنے کپتان کے ساتھ وفا نبھائے۔ ❤️
ہیش ٹیگ جوائن کریں 🚨
#فاتح_کپتان_کیلیے_اڈیالہ_چلو
TEAM IMRAN X MAFIA
ہم نہ تھکے ہیں، نہ جھکے ہیں،
اور نہ ہی کبھی پیچھے ہٹیں گے!
قید صرف جسم کو روک سکتی ہے،
نظریے کو نہیں۔
آج ہر سچا پاکستانی اس ٹرینڈ کا حصہ بنے اور
اپنے کپتان کے ساتھ وفا نبھائے۔ ❤️
ہیش ٹیگ جوائن کریں 🚨
#فاتح_کپتان_کی��یے_اڈیالہ_چلو
TEAM IMRAN X MAFIA
اسوقت صرف ٹیم عمران واحد ٹیم ہے جو خان صاحب کی صحت کو لیکر ایکس پہ ٹرینڈ کے زریعے آواز اٹھا رہی ہے باقی سب گروپس اور ٹیمز بھنگ پی کے سو رہے ہیں مجال ہے کسی نے کوئی کمپئین کی ہو لیکن Team Imran موجود ہے آواز بلند کررہی ہے الحمد اللہ 🔥✊
#GiveImranKhanDoctorAccess