حیدرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء و چیرمین UC-27 محترم گڈو مری اور چیئرمین UC-28 محترم اسفند مری کی جانب سے شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کے ایثال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا
تقریب میں فیصل عبدالجبار خان سمیت پارٹی کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی
حیدرآباد : پاکستان پیپلزپارٹی سپاف ڈویژن حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری و چیئرمین UC-28 محترم اسفند مری نے پارٹی قیادت کی ہدایت پر NA-220 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔
@jamkhanshoro@KashifShoroPPP
@AroobaRabbaniPP @asfand_mari@AmjadBalochPPP
حیدرآباد : سابق صدرِ پاکستان و کو چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کی ہمشیرہ محترمہ فوزیہ زرداری صاحبہ نے پ پ پ رہنماء و چیئرمین UC-27 محترم گڈو مری کی صاحبزادی اور چیئرمین UC-28 محترم اسفند مری کی ہمشیرہ کی شادی میں شرکت کی۔
@jamkhanshoro@MakhdoomFZaman@asfand_mari
میئر حیدرآباد سردار کاشف شورو نے سینئر پ پ پ رہنماء و چیئرمین UC-27 محترم گڈو مری کی صاحبزادی اور چیئرمین UC-28 محترم اسفند مری کی ہمشیرہ کی شادی میں شرکت کی
اس م��قع پر پارٹی رہنماء، سیاستدان، تاجران سمیت سیاسی سماجی شخصیات نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی
@jamkhanshoro @asfand_mari
حیدرآباد : پاکستان پیپلزپارٹی سپاف ڈویژن حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری و چیئرمین UC-28 محترم اسفند مری انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔
@jamkhanshoro@asfand_mari
سالگِرہ کے موقع پر ٹوئٹر، فیس بک، واٹس ایپ، میسیجز اور کال کے ذریعے سالگِرہ کی مبارکباد کے پیغامات بھیجنے پر میں پارٹی قیادت، کارکنان، دوستوں، رشتہ داروں اور چاہنے والوں کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں.
@asfand_mari
شیر دل نوجوان لیڈر محترم اسفند مری صاحب کو جنم دن مبارک.
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی و عزت عطا فرمائے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ سے ملک و قوم کی خدمت کا کام لے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر، صحت اور تندرستی اور خوشیوں کے ساتھ عطا کرے۔ آمین
@asfand_mari@jamkhanshoro
Happy Birthday elder Brother @asfand_mari ❤
On your special day I want to express my gratitude for your unconditional support, guidance, and love. May this year bring immense health, wealth, and prosperity in your life. Stay blessed Chairman sb 💕
چیئرمین UC-28 محترم اسفند مری نے UC-28 کا 2023/2024 بجٹ پیش کیا، جو متفقہ طور پر منظور ہوا
بجٹ اجلاس میں UC-28 کے تمام منتخب ممبران موجود نے شرکت کی، ممبران نے UC-28 میں رکارڈ ترقیاتی کام کروانے پر چیئرمین اسفند مری کی کاوشوں کو بھی سراہا۔
@jamkhanshoro@asfand_mari
جشنِ عیدِ میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 💚
.
❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁
"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔
#EidMiladunNabiMubarak
حیدرآباد: پی پی سینئر رہنماء و چیئرمین UC-27 محترم گڈو مری نے اہلیان جانی شاھ محلہ کی جانب سے دیے گئے عشائیہ میں شرکت کی
اہلیان جانی شاھ محلہ نے رکارڈ ترقیاتی کام کروانے پر چیئرمین گڈو مری کے اعزاز میں تقریب منعقد کی
تقریب میں اہلیان محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی
@jamkhanshoro
پاکستان پیپزپارٹی سپاف ڈویژن حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری و چیئرمین UC-28 محترم اسفند مری کا یومِ دفاع کے موقع پر شہدائے وطن کو خراجِ عقیدت۔
افواجِ پاکستان کے تمام شہداء و غازی پوری قوم کا فخر ہیں۔
#DefenceDay
پاکستان پیپلزپارٹی سپاف ڈویژن حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری و چیئرمین UC-28 محترم اسفند مری کا کھیل کی سرگرمیوں کو پرموٹ کرنے کے لیے احسن اقدام
محترم اسفند مری نے UC-28 کی کرکٹ ٹیم کو اسپانسر کیا اور ذاتی خرچہ پر نوجوانوں کو کرکٹ کٹ، بیٹ، گیندیں و دیگر ضروری اشیاء بھی فراہم کیں۔