آج اسلام آباد میں ایک شہری سے ملاقات ہوئی جن کے پاس سمارٹ فون نہیں تھا ، وزیراعظم فیول سکیم رجسٹریشن کا مکمل عمل خود اُنکے سمپل موبائل فون پر کیا ، چند سینکڈز میں کنفرمیشن کا میسیج موصول ہو گیا ۔ جس کے بعد وہ سکیم کے لیے اہل ہو چکے ہیں۔
@TararAttaullah
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا دوٹوک مؤقف
پی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔ ریاستی رٹ، امن و امان اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
@TararAttaullah
دیر آئے درست آئے، آج پشاور پریس کلب آمد پر خوشی ہوئی۔ اسلام آباد سے یہاں کا فاصلہ بمشکل سوا گھنٹہ ہے اور اب انشااللہ یہ رابطے مسلسل رہیں گے۔خیبر پختونخوا کی تعمیر و ترقی پر فوری اور بھرپور توجہ کی ضرورت ہے۔ ساڑھے 12سے 13 سال کا عرصہ کم نہیں ہوتا مگر صوبے میں معیاری ہسپتالوں، تعلیمی اداروں، پینے کے صاف پانی اور بنیادی ڈھانچے جیسے ترقیاتی کاموں کا فقدان واضح دکھائی دیتا ہے۔ ہمارا اصل فوکس صحت، تعلیم اور سماجی فلاح و بہبود کے اقدامات پر ہونا چاہیے۔
جب کوہاٹ کا واقعہ ہوا تو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کہاں تھے؟ ہمارے بچے شہادتیں دیں اور آپ لاہور بیٹھ کر سیاسی پوائنٹ سکورنگ اور فوٹو شوٹ کرواتے رہے۔ دھرنے کی تیاری کے لیے وقت ہے، مگر اپنے صوبے کے لوگوں کے لیے نہیں۔
ساڑھے بارہ سال کے فنڈز کہاں لگے؟
کوہاٹ پولیس لائنز اور ہنگو میں دہشتگردوں کے حملے میں سبز ہلالی پرچم کا دفاع کرتے ہوئے زخمی ہونے والے بہادر جوانوں اور شہریوں کی عیادت کے لیے سی ایم ایچ کوہاٹ حاضر ہوا۔ ان تک وزیراعظم کا پیغام پہنچایا کہ جب تک دہشتگردی کو جڑ سے ختم نہیں کر دیتے ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پوری طرح متحرک ہیں ِ وطن کے اِن دلیر سپوتوں سے ملاقات اور بات چیت کی۔ اِن شیر جوانوں نے دشمن کا مقابلہ کیا اور انہیں جہنم واصل کیا۔ انہیں سلام ہے
آج کا دن خیبر پختونخوا میں گزارا۔
کوہاٹ واقعہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار فہیم اللہ کے گھر کوہاٹ جا کر ان کے والد اکرام اللہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تعزیتی پیغام پہنچایا۔ ف��یم اپنے خاندان کے اکلوتے بیٹے تھے۔ ان کی اور دیگر شہداء کی قربانیوں کو قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
کوہاٹ ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی کوہاٹ واقعہ میں شہید ہونے والے تین بہنوں کے اکلوتے بھائی، پولیس اہلکار فہیم ��للہ کے گھر آمد
وفاقی وزیر اطلاعات نے فہیم اللہ شہید کے والد اکرام اللہ سے ملاقات کی اور شہید فہیم اللہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی
آج اسلام آباد میں ایک شہری سے ملاقات ہوئی جن کے پاس سمارٹ فون نہیں تھا ، وزیراعظم فیول سکیم رجسٹریشن کا مکمل عمل خود اُنکے سمپل موبائل فون پر کیا ، چند سینکڈز میں کنفرمیشن کا میسیج موصول ہو گیا ۔ جس کے بعد وہ سکیم کے لیے اہل ہو چکے ہیں۔
@TararAttaullah
آج اسلام آباد میں ایک شہری سے ملاقات ہوئی جن کے پاس سمارٹ فون نہیں تھا ، وزیراعظم فیول سکیم رجسٹریشن کا مکمل عمل خود اُنکے سمپل موبائل فون پر کیا ، چند سینکڈز میں کنفرمیشن کا میسیج موصول ہو گیا ۔ جس کے بعد وہ سکیم کے لیے اہل ہو چکے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عوامی مطالبے پر فیول اسکیم میں مزید آسانیاں کر دیں۔ گاڑیوں کی اہلیت 15 سے بڑھا کر 20 سال، 5 لیٹر کی شرط ختم اور SMS رجسٹریشن مفت کر دی گئی۔ اب ہفتے میں ایک ٹوکن پر 500 روپے رعایت ملے گی۔ اب تک 22 لاکھ افراد رجسٹر اور 19 لاکھ ٹوکن جاری ہو چکے ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے عوامی مطالبے پر فیول سکیم کی رجسٹریشن کی اہلیت میں ریلیکسیشن کرتے ہوئے اسے پندرہ سال سے بیس سال کر دیا ہے، اب یکم جنوری 2006 کے بعد رجسٹرڈ چنگچی، موٹر سائیکل، رکشہ اور گاڑی سکیم کے لیے اہل ہیں۔ ایس ایم ایس کے ذریعے رجسٹریشن پورے پاکستان میں مفت اور پانچ لٹر کی شرط بھی ختم کر دی گئی ہے، اب ہفتے کے ایک ٹوکن پر 500 روپے کی رعایت ملے گی، یعنی 780 روپے کے پیٹرول پر صرف 280 روپے ادا کرنا ہوں گے۔ اب تک 22 لاکھ لوگ رجسٹر اور 19 لاکھ ٹو��ن جاری ہو چکے ہیں۔ وزیراعظم مسلسل اس سکیم کی نگرانی کر رہے ہیں، عوامی آراء کی روشنی میں مزید بہتری بھی آئے گی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کے بروقت عوام دوست فیصلوں سے وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم مزید وسیع اور مؤثر ہوگئی ہے۔ پانچ لیٹر سے کم پٹرول لینے والے اور 20 سال پرانی موٹر سائیکلوں، چنگ چی و رکشوں کو اب ہفتہ وار 500 روپے رعایت ملے گی۔ 800 سی سی گاڑیوں کے لیے ہر دس دن بعد 10 لیٹر پٹرول پر
وزیراعظم محمد شہباز شریف کے بروقت عوام دوست فیصلوں سے وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم مزید وسیع اور مؤثر ہوگئی ہے۔ پانچ لیٹر سے کم پٹرول لینے والے اور 20 سال پرانی موٹر سائیکلوں، چنگ چی و رکشوں کو اب ہفتہ وار 500 روپے رعایت ملے گی۔ 800 سی سی گاڑیوں کے لیے ہر دس دن بعد 10 لیٹر پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف برقرار ہے، جبکہ رجسٹریشن مکمل مفت ہے۔ آج ڈی سی ڈی میں یوتھ ٹیموں کو بریفنگ دے کر پٹرول پمپس پر عوامی آگاہی و معاونت کے لیے روانہ کیا۔ 🇵🇰
#WATCH: "Don't sponsor terrorism inside Pakistan," Pakistan's military spokesperson tells Afghan Taliban in exclusive conversation with Arab News, adding that if Kabul doesn't listen to its demands, Islamabad has a right to "fix" that problem. https://t.co/wArwQ0eoUS
وزارت اطلاعات و نشریات کے تحت ریڈیو پاکستان میں جاری "آر جے اینڈ براڈکاسٹنگ انٹرن شپ ٹریننگ پروگرام 2026" نوجوانوں کی صلاحیتیں نکھارن�� کی ایک کاوش ہے۔ ان نوجوانوں نے ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کیا، جہاں ان سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ان کا اعتماد اور سیکھنے کی لگن ہمارا حوصلہ ہیں۔ انہیں آگے بڑھنے کے مواقع دینا ہماری ذمہ داری ہے، آج کے یہی سیکھنے والے کل پاکستان کی معتبر آواز بنیں گے۔ انشاء اللہ 🇵🇰
مسلم لیگ (ن) کے یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا کے ساتھیوں سے ملاقات ہوئی جو کہ بڑی تعداد میں ڈی سی ڈی کے دورے پر تشریف لائے، جہاں اُنہیں مختلف امور پر بریفننگ دی گئی، ان کے سوالات سنے اور تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔
عملی میدان اور سوشل میڈیا پر متحرک یہ نوجوان اور ساتھی پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ ان سے ملاقات، رابطے اور مشاورت کا یہ سلسلہ انشاءاللہ جاری رہے گا۔ 🇵🇰
پچھلے چند دن پاکستان بھر سے آنے والے نوجوانوں سوشل میڈیا وفود، مسلم لیگ (ن) کی مختلف ٹیموں اور یوتھ آرگنائزیشنز سے ڈی سی ڈی میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا۔
نوجوانوں کا جذبہ، وابستگی اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے ان کا عزم ہمیشہ حوصلہ دیتا ہے۔ یہ رابطے اسی سفر کا تسلسل ہیں۔🇵🇰