Happy birthday to a true Visionary,dedicated and magnificent leader!
Your leadership is second to none and so very inspirational.
You have proven time and time
again that you are the best in your field.
Many happy returns to you and
here’s to many more!
11 جنوری دختر سیالکوٹ محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کا جنم دن.
اللہ آپ کو ایسے ہی غریب طبقے کی فلاح کے مشن پر گامزن رکھے
اپنے لوگوں کے حقوق کے لئے لڑنے اور ترقی کے جدید دور میں ہمارا حق ہم تک پہنچانے میں آپ نے عظیم کردار ادا کیا ہے اور کر رہی ہیں.
سابقہ وفاقی وزیر مر��زی رہنما پاکستان تحریک انصاف محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ 11جنوری بروز بدھ سوشل ویلفیئر کمپلیکس سیالکوٹ کے بچوں کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹیں گی، بچوں کے ساتھ کھانا کھائیں گی اور دن بچوں کے ساتھ گزاریں گی.
ہر دل عزیز
دختر سیالکوٹ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کو
سالگرہ مبارک ہو!
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے.
اور ان کی قیادت میں سی��لکوٹ اور حلقہ این اے-66 ترقی کی نئی منازل طے کرے.
آمین!!
منجانب :- اہلیان حلقہ این اے-66
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کی تمام تر توجہ اپنے حلقے کی عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ہوتا ہے.
پل کی تعمیر اہلیانِ جالفاوالی کا درینہ مسئلہ تھا جس کو ڈاکٹر صاحبہ نے پنجاب حکومت سے ہنگامی بنیادوں پر منظور کروایا اور اس کی بروقت تعمیر کو یقینی بنوایا.
طارق ٹیڈی کی وفات پر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔طارق ٹیڈی کی رحلت سے دنیائے سٹیج ایک باصلاحیت اداکار سے محروم ہوگئی۔طارق ٹیڈی نے اپنی منفرد اداکاری اور جملہ بازی سے ایک جہان کو گرویدہ کیا۔خدا تعالی مرحوم کی مغفرت اور صبر جمیل عطا فرمائے ,آمین
Enough is enough. Yesterday Geo & Khanzada supported by Handlers slandered me through a baseless story cooked up by a known fraudster & internationally wanted criminal. I have spoken to my lawyers & I plan to sue Geo, Khanzada & the fraudster not only in Pak but also in UK & UAE.
این اے-66
دیہات کی ترقی پاکستان کی ترقی
دیہات کی خوشحالی پاکستان کی خوشحالی
سابقہ وفاقی وزیر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کی کاوشیں سے گزشتہ کئی سالوں سے دیہی علاقوں کو گیس کے پریشر میں کمی سے نجات کے انقلابی منصوبے پر کام تیزی سے جاری
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَش��فِينِ
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے
یااللہ پاک عمران خان کو جلد صحت و تندرستی عطا فرما اور اپنی حفاظت میں رکھ آمین
@ImranKhanPTI
Former Federal Minister and senior Central Leader of PTI Dr. Firdous Ashiq Awan Sahiba visited Old Age Home (Sialkot) and saw the T20 Wolrd Cup Final with senior Citizens residing in the Old Age Home.