Team of patriotic volunteers working tirelessly for KAPTAN & Pakistan. We fought, We are fighting & We will fight along with KHAN for real freedom. DM to Join
فروری 2022 سے دسمبر 2022 تک ٹیم انصافینز پاور نے کپتان کےلئے 70 سے زیادہ سے ٹرینڈز کئے ہیں جس میں 98% پاکستان کے ٹاپ ٹرینڈز تھیں۔
انصافینز پاور کے ہر اس ممبر کا شکریہ جو اس جدوجہد میں ساتھ تھے یا اب ہے❤
یہ کارواں تب تک جاری رہیگا جب تک کپتان واپس وزیراعظم نہیں بنتا ان شااللہ
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو شروع کریں، کیونکہ ��س وقت پوری قیادت ستو پی کر مکمل خاموش بیٹھی ہے۔
قیادت پر بھرپور دباؤ ڈالیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے واضح لائحۂ عمل کا مطالبہ کریں۔
ڈٹ جاؤ یا عہدے چھوڑ دو
سب جوائن کریں 👏
انصافینز! سب مل کر یہ ٹرینڈ #خان_ک��_قید_تنہائی_جرم_ہے شروع کریں اور عمران خان کی ناحق قید اور گزشتہ کئی مہینوں سے جاری قیدِ تنہائی کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔
عمران خان کے ساتھ کیا جانے والا غیر انسانی سلوک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
سب اس ٹرینڈ کو جوائن کریں 👏
انصافینز یہ ٹرینڈ #حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام شروع کریں، کیونکہ اس وقت عمران خان واحد مردِ مجاہد ہیں جو باطل اور یزیدیت کے خلاف چٹان کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں۔
ہمیں اپنے اللہ پر پورا بھروسہ ہے کہ خان یہ معرکہ جیت کر سرخرو ہو�� گے۔ ان شاءاللہ
سب ٹرینڈ جوائن کریں 👏
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #KhansIsolationIsACrime شروع کریں اور عمران خان کی رہائی، سلامتی اور علاج کے لیے پوری دنیا میں آواز اٹھائیں۔
علیمہ خان بار بار کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے۔
سب اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں 👏
انصافینز یہ ٹرینڈ #پہلے_خان_پھر_بجٹ شروع کریں، کیونکہ علیمہ خان سمیت ہم سب کا یہی مطالبہ ہے کہ سب سے ضروری عمران خان کی رہائی اور سلامتی ��ے۔
سہیل آفریدی تب تک بجٹ منظور نہ کریں جب تک عمران خان کو فیملی کی موجودگی میں ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا۔
سب جوائن کریں 👏
انصافینز یہ ٹرینڈ #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ شروع کریں، عمران خان کہاں ہیں؟ کس حالت میں ہیں؟ ان کی صحت اور حالات کے بارے میں قوم کو کیوں نہیں بتایا جا رہا؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری طور پر رہا کرکے عوام کے سامنے لایا جائے۔
سب جوائن کریں 👏
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #EndKhansIsolationNow شروع کریں اور عمرا�� خان کی رہائی اور علاج کا مطالبہ کریں۔ عمران خان کی قیدِ تنہائی کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔
آپ عمران خان کی رہائی کے لیے جو بھی کر سکتے ہیں، ضرور کریں، لیکن خاموش مت بیٹھیں۔
سب جوائن کریں 👏
انصافینز ٹرینڈ #WhereIsImranKhan شروع ک��یں اور مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر عوام کے سامنے لایا جائے۔
یاد رکھیں، علیمہ خان نے آج ایک بار پھر کہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
سب جوائن کریں 👏
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی شروع کریں، کیونکہ اس وقت پوری قیادت ستو پی کر مکمل خاموش بیٹھی ہے۔
قیادت پر بھرپور دباؤ ڈالیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے واضح لائحۂ عمل کا مطالبہ کریں۔
ڈٹ جاؤ یا عہدے چھوڑ دو
سب جوائن کریں 👏
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان شروع کریں اور کل گلگت بلتستان کے انتخابات کے لیے سوشل میڈیا پر بھرپور آگاہی مہم چلائیں۔
کیونکہ اس وقت گلگت بلتستان میں بکاؤ میڈیا سمیت پورا نظام عمران خان کو دھاندلی کے ذریعے ہرانے کے ل��ے اکٹھا ہو گیا ہے۔
سب جوائن کریں 👏
انصافینز یہ ٹرینڈ #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان شروع کریں اور سوشل میڈیا پر گلگت بلتستان الیکشن کے لیے بھرپور مہم چلائیں۔
اس وقت گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی جا رہی، جبکہ عمرا��ن خان کے نام اور تصویر پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے
سب جوائن کریں 👏
انصافینز یہ ٹرینڈ #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں شروع کریں کیونکہ عمران خان سے ملاقاتوں، میڈیا کوریج، نام اور تصاویر ک�� بعد یہ نظام خان کی مقبولیت سے اس قدر خو��زدہ ہو چکا ہے
کہ گلگت بلتستان میں PTI کی انٹری، انتخابی نشان، خان کے نام اور تصاویر تک پر پابندی لگا دی گئی
جوائن کریں 👏
انصافینز! یہ ٹرینڈ #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف کریں کیونکہ عمران خان سے ملاقاتوں، میڈیا کوریج، نام اور تصاویر کے بعد یہ نظام عمران خان کی مقبولیت سے اس قدر خوفزدہ ہو چکا ہے
کہ گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کی انٹری، عمران خان کے نام اور تصاویر تک پر پابندی لگا دی گئی۔
سب جوائن کریں 👏
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #StopCrueltyAgainstKhan شروع کریں کیونکہ عمران خان کی بہنیں اور بیٹے بار بار کہہ رہے ہیں کہ جیل میں خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
سوشل میڈیا پر آپس میں جھگڑنے کے بجائے سب عمران خان کی رہائی اور علاج کے لئے آواز اٹھائیں
سب جوائن کریں 👏
انصافینز یہ ٹرینڈ #ReleaseKhanSaveHisHealth شروع کریں اور عمران خان کی رہائی اور علاج کے لیے اپنی آواز اٹھانا بند نہ کریں۔
علیمہ خان بار بار کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے۔
سب اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں 👏
انصافینز یہ ٹرینڈ #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا شروع کریں۔ سائفر کی اصل دستاویزات منظرِ عام پر آنے کے بعد، اب وقت ہے کہ لیڈرشپ عمران خان کی رہائی کے لیے فوری طور پر ملک گیر مزاحمتی تحریک کا اعلان کریں۔
سب جوائن کریں 👏
انصافینز! سب مل کر یہ ٹرینڈ #ImranKhanHeldHostage شروع کریں کیونکہ عمران خان آج بھی ڈیتھ سیل میں بیمار حالت میں انصاف کے منتظر ہیں۔
خاموش بیٹھنے کے بجائے خان صاحب کی رہائی اور علاج کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
سب جوائن کریں 👏
انصافینز یہ ٹرینڈ #ImranKhanUnjustlyJailed شروع کریں اور عمران خان کی رہائی و علاج کے لیے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں۔
اس مشکل وقت میں آپ عمران خان کی رہائی کے لیے جو کچھ بھی کر سکتے ہیں، ضرور کریں؛ لیکن خاموش کبھی نہ بیٹھیں۔
سب اس ٹرینڈ میں شامل ہوں 👏
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #May9th_FalseFlag شروع کریں کیونکہ اس دن عمران خان کو گریبان سے پکڑ کر غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا تھا۔
9 مئی ظلم و جبر کا وہ سیاہ دن ہے جس کے بعد بچوں، خواتین اور بزرگوں سمیت کسی کی عزت اور چادر و چار دیواری محفوظ نہیں رہی۔
سب جوائن کریں 👏