پتا نہیں خان صاحب ان کو جنات کے ذریعہ پیغام پہنچائیں گے کہ میرے لیے نکلو ۔ عمران خان کی بات کو مانتے نہیں ۔ جو ان کو اچھا لگے وہ کام خوشی سے کرتے ہیں ۔ اڈیالہ جیل اکیلے آتے ہیں۔ جنرل سیکرٹری ٹیم کپتان؛ آصف آفریدی🔥🚨
سب کا بہت بہت شکریہ ❤🫡
یہ پہلی سپیس تھی اور ٹائم بھی کم تھا جو لوگ رہ گئے بات کرنے سے ان سے معزرت کل انشاءاللہ ایک دفعہ پھر سپیس کریں گے جو لوگ رہ گئے ان کو بھی موقع دیا جائے گا۔ چیئرمین ٹیم کپتان؛ کپتان کا کھلاڑی🚨🔥
اہم ترین!! 🚨🚨
آج رات 11 بجے ٹویٹر ایکس پر 11 مئی خوشحال گڑھ پل احتجاج کے حوالے سے ٹیم کپتان کی سپیس ہوگی آپ سب اپنی شرکت یقینی ب��ائیں
نوٹ : نیٹ ورک خراب ہونے کی صورت میں ٹائم میں رو بدل ہوسکتا ہے شکریہ 🚨🚨
میرے پختون بھائیو! آخر کب تک ہم جنازے اٹھاتے رہیں گے؟ کیا ہم پختون صرف جنازے اٹھانے کے لیے پیدا ہوئے ہیں؟ آج، جس طرح لاکھوں لوگوں نے شہید مولانا شیخ ادریس صاحب کی جنازے میں شرکت کی، ہمیں چاہیے تھا کہ ہم اسلام آباد کی طرف مارچ کرتے۔ آخر کیوں ہمارے علما، ہمارے بچے، ہماری خواتین
عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب پر قاتلانہ حملہ کی شدید الفاظوں میں مذمت کرتا ہوں۔ اور میں اس جابر اور ظالم ریاست سے مطالبہ ک��تا ہوں ۔ کہ ہمارے مسلسل عالم دین کو ٹارگٹ کرنا اسرائیل والوں کا عمل ہے۔ اس کو بھی نامعلوم شہید کردیا ۔ حالانکہ ہمیں نامعلوم کا پتا ہے کون ہے۔💔
معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے ہیں ۔ انکی شہادت عالم اسلام کے لئے باعث افسوس ہے اور امت ایک بہترین عالم ��ین سے محروم ہوگئ ہے ،ٹیم کپتان دکھ کی اس گھڑی میں انکے خاندان اور انکے چاہنے والوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ ٹیم کپتان💔
تمام لیڈرشپ عہدےداران اور ورکر کو چاہیے کہ منگل کے دن اڈیالہ جیل کے باہر آ کر بہنوں کا ��اتھ دے، بہنیں اکیلی آتی ہے کوئی ساتھ ہی نہیں دیتا اسی وجہ سے ملاقات بھی بند ہے۔🚨
اس وقت ہمیں پختونخوا کے اندر ایک مظبوط ٹیم بنانے کی ضرورت ہے جب ہم یہ کام کریں گے پھر دیکھنا عمران خان صاحب کی آواز کتن�� مظبوط ہوگی ۔ اگر ہم اسی طرح چاروں صوبوں میں ایک مظبوط ٹیم بنانے میں کامیاب ہوگئے تو۔ کیونکہ ٹیم کپتان والوں کا مقصد صرف عمران خان کیلئے بکھری ہوئی آوازوں کو
احمد خان نیازی کی کال کا بھرپور سپورٹ کے ساتھ ساتھ اس میں شرکت یقینی بنائے جب تک ہم ساتھ ملکر لڑیں گے نہیں تب تک خان کی رہائی ممکن نہیں ہوسکتی۔ جنرل سیکرٹری ٹیم کپتان؛ آفس آفریدی،🔥🚨
اس وقت ہمیں چاہیے کہ ایک ہوکر خان صاحب کے رہائی کیلئے نکلنے والوں کا بھرپور سپورٹ کرو یہ مت سوچو وہ کرے گا یا نہیں ۔ ہم نے جو کام شروع کیا عمران خان کے نام پر اس کو پورا کرنا پڑے گا ۔ جنرل سیکرٹری ٹیم کپتان؛ آصف آفریدی🔥🚨
احمد خان نیازی کی قیادت میں 8 مئی کو ٹانگ سے صوابی انٹرچینج تک نکلنے والا یہ لانگ مارچ عمران خان کی رہائی کی بنیاد بنے گا۔ آئیے اپنے قائد کے لیے، اپنے ملک کے لیے گھروں سے باہر نکلیں ۔۔🔥✊
انشاء اللہ اب یہ تحریک ورکرز خود چلائیں گے۔ قیادت کو چاہیے کہ کم از کم اب بجلی، گیس، سی این جی اور اسپتالوں کا نظام ٹھیک کرے-
ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ٹیم کپتان؛ صفی اللّٰہ
"آج ٹیم کپتان کی اہم میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ تنظیم کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اسے صوبائی سطح پر تقسیم کیا جائے گا تاکہ جدوجہد کو مزید مؤثر اور منظم بنایا جا سکے"ترجمان ٹیم کپتان عتیق الرحمان.✊🔥
اہم ترین 🚨🚨
میرے پاکستانیوں ایک وقت ایسا آنے والا ہے ۔۔🙏🙏اہم
جب یہ لوگ عمران خان کو پھانسی سنائیں گے اور دینگے، اور ہم پھر بھی بے غیرتوں کی طرح اپنے غدار لیڈرشپ سے توقع کریں گے۔
آج بھی وقت ہے امت مسلمہ کے لیڈر کو بچاؤ، ورنہ بعد میں پچھتاؤ گے ۔۔💔🥺
ٹیم کپتان احمد خان نیازی کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے جو بھی خان کی رہائی کے لئے مزاحمت کرے گا ہم ساتھ دینگے۔ چئیرمین ٹیم کپتان؛ کپتان کا کھلاڑی🚨🔥