When women are empowered, families become stronger, communities progress, and nations rise. Pakistan’s daughters are proving every day that they are capable of leadership, resilience, and creating positive change for the country. @AseefaBZ ✊🏻
شہید ذوالفقار علی بھٹو صرف ایک نام نہیں بلکہ ایک نظریہ ہیں۔ ان کی قربانی آج بھی جمہوریت کی راہ میں روشنی کا مینار ہے۔ ہ�� ان کے مشن کو آگے بڑھانے کے عہد کی تجدید کرتے ہیں۔ شہید بھٹو آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہیں۔
#SalaamShaheedBhutto
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @RoomaMatto
Shaheed Zulfikar Ali Bhutto is not just a name he is an ideology. His sacrifice still stands as a beacon of light on the path of democracy. We renew our commitment to carry forward his mission. Shaheed Bhutto lives on in the hearts of the people.
#SalaamShaheedBhutto
@RoomaMatto
پی پی پی کے یومِ تاسیس کے جلسہ عام نے کراچی میں نئی تاریخ رقم کی۔
اقلیتی ونگ کراچی ڈویژن نے صدر مشتاق مٹو اور MPA روما مشتاق مٹو کے ساتھ شاندار شرکت کرکے پورے پ��ڈال میں ولولہ بھر دیا۔
جلسہ مسلسل بھٹو کے نعروں سے گونجتا رہا۔
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @FaryalTalpurPk @RoomaMatto
ایم پی اے سندھ روما مشتاق مٹو نے کشمیر کالونی میں پاسٹر دانش پیٹر سے ملاقات کی۔
پاسٹر کی کمیونٹی کے لیے خدمات، خاص طور پر تعلیم، سماجی بہبود اور نوجوانوں کی رہنمائی پر انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
ان کا وژن واقعی ایک روشن مستقبل کی امید ہے
@BBhuttoZardari @RoomaMatto
مٹو ہاؤس،کراچی
صدر PPP منارٹی ونگ کراچی مشتاق مٹو سے ٹنڈو جام حیدرآباد کے وفد نے ملاقات کی۔
وفد میں پاسٹر ناصر سردار بھٹی، پاسٹر مقصود بھٹی، پروفیسر ڈاکٹر سلیم عاشق بھٹی، ڈاکٹر رمیز، شکیل غوری شامل تھے۔
اس موقع پر سلامت نور (نائب صدر) اور ہیرسن رحمت بھی موجود تھے۔ @MattoMushtaq
ایم پی اے رُوما مشتاق مٹو بھٹائی آباد میں قتل ہونے والی ہندو برادری کے مقتولین کے گھر پہنچ
گئیں، متاثرہ ماں کو گلے لگا کر دلاسہ دیا اور زخمی خواتین کی عیادت کی اور کہا کہ سندھ حکومت ہر قدم پر ان کے ساتھ ہے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@FaryalTalpurPk@ShaziaAttaMarri
آئیں سب مل کر ایک دوسرے کا سہارا بنیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستان میں رہنے والے تمام لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔
@PresOfPakistan@BBhuttoZardari@AseefaBZ @RoomaMatto
مریم آباد یاترا کے قافلے پر حملہ: رکن سندھ اسمبلی روما مشتاق مٹو کا اظہار افسوس، زخمیوں کے لیے فوری طبی امداد اور حکومت پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ
@PresOfPakistan@BBhuttoZardari@AseefaBZ @RoomaMatto
On President Mr. @AAliZardari directive, MPA @RoomaMatto urge citizens to stay vigilant amid forecasts of heavy rains & possible flooding. Residents in low-lying coastal areas must follow official advisories. @PPP_Org always stands for people! 🇱🇾🇵🇰