ہم نے ٹیم TPN اس یقین کے ساتھ قائم کی ہے کہ سچ کو دبایا جا سکتا ہے، مگر شکست نہیں دی جا سکتی۔ ہمارا عہد ہےکہ آئین، قانون، انصاف، آزادیِ اظہار اور پاکستان کے بہترین مستقبل کےلیے علم، اتحاد، نظم و ضبط اور کردار کی طاقت سے مثبت، پُرامن اور باوقار جدوجہد جاری رکھیں ��ے۔
@TeamPakNexus
میں اس ظالم نظام کے سامنے سرنڈر نہیں کروں گا ، چاہیے جتنا بھی ظلم کر کو میرا سر نہیں جھک سکتا، یہ جنگ حق اور باطل کی ہے اور میں آخری سانس تک سچ اور انصاف کے لیے لڑوں گا۔
عمران خان
سابق وزیراعظم پاکستان
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا@ImranKhanPTI@PTIofficial@InsafPK