پاکستان میں آذربائجان کے سفیر خضر فرہادو�� سے چوہدری سالک حسین صاحب کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ امور اور آذربائجان میں موجود پاکستانیوں کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔
پاکستان اور ایران کی تجارت کو بڑھانا ہے تو اس میں تاخیر نہی�� کرنی ��اہیے۔
ملاقات میں ایرانی صدر کے دورہ پاکستان میں تجارتی ، سیاحتی اور اقتصادی تعاون کو بڑھانے کی کوشش کرنے پر اتفاق ہوا ۔
وفاقی وزیر سمندر پارکستانیز اور ترقی انسانی وسائل چودھری سالک حسین سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات . ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے چودھری سالک حسین کو وزارت سنبھالنے پر مبارکباد دی جس وفاقی وزیر کی جانب سے ان کا شکریہ ادا کیا گی��۔
چار سال قبل پاکستان اور ایران کے درمیان اس حوالے سے ایک ایم او یو سائن ہوا تھا۔ مزید یہ کہ چاہتے ہیں کہ ایرانی صدر کے متوقع دورے میں اس اہم دستاویز پر دستخط کیے جائیں۔ ایران میں دی جانے والی فنی تربیت سے پاکستان بھی فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔
پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف سے ملاقات ہوئی۔ وزارت سنھبالنے پر انہوں نے مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ امور اور آذربائیجان میں موجود پاکستانیوں کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ورکرز کی سوشل سیکورٹی سے متعلق نیا معاہدہ کرنے اور ماضی میں ہونے والے ایم او یو کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا۔ خضر فرہادوف نے آذربائیجان کو آئی ٹی کے شعبے میں ہنر مند افرادی قوت فراہم کرنے کے لیے پاکستان کے تعاون کی درخواست کی جس کی انہیں مکمل یقین دھانی کروائی گئی۔ پاکستان بھی مستقبل میں تیل اور گیس کے شعبے میں آذربائیجان کی تجربہ کار افرادی قوت سے مستفید ہو سکتا ہے۔ خضر فرہادوف نے گزشتہ وزارت کے دوران آزربائیجان کے ساتھ ایل این جی کے معاہدے کی تکمیل میں اہم کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا جس کے تحت پاکستان کو دنیا میں سب سے سستی ایل این جی فراہم کی گئی تھی۔پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان قریبی تعلقات ہیں اور دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے سے تعاون کیا ہے۔ انشااللّٰہ یہ تعلقات مزید مستحکم کیے جائیں گے اور پاکستان سے ہنر مند افراد کو آذربائیجان میں روزگار کے لیے بھیجا جائے گا۔ ہم خطے کی ترقی کے لیے تمام ممالک سے ہر شعبے میں تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں۔
آج ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات ہوئی۔ وزارت سنبھالنے پر انہوں نے مبارکباد دی۔ پاکستان اور ایران ہمسایہ ممالک ہیں اور ان کے درمیان تعاون بہت اہمیت کا حامل ہے��پاکستان اور ایران کو آئی ٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی تجویز پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ایرانی سفیر نے پاکستان کو ایران کی وزارت کوآپریٹوز اور ڈائریکٹوریٹ دفاتر جیسے اداروں سے جوڑنے کی پیشکش کی ایسا کرنے کے لیے دونوں ممالک کے متعلقہ محکموں کو باہمی روابط بڑھانے ہوں گے۔ ایران میں دی جانے والی فنی تربیت سے پاکستان بھی فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ اس کے علاوہ روزگار کے مواقع، افرادی قوت اور دیگر شعبہ جات میں بھی تعاون بڑھانا ضروری ہے۔ رضا امیری مقدم نے بتایا کہ ایرانی صدر جلد وزیراعظم پاکستان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دورے میں تجارتی، سیاحتی اور اقتصادی تعاون بڑ��انے کے معاہدے کیے جائیں گے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کو جلد از جلد بڑھانے کے اقدامات کیے جائیں گے۔
پاکستان بھی مستقبل میں تیل اور گیس کے شعبے میں آذربائیجان کی تجربہ کار افرادی قوت سے مستفید ہو سکتا ہے۔ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان قریبی تعلقات ہیں اور دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے سے تعاون کیا ہے۔ انشااللّٰہ یہ تعلقات مزید مستحکم کیے جائیں گے
پاکستان میں آذربائجان کے سفیر خضر فرہادوف سے چوہدری سالک حسین صاحب کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ امور اور آذربائجان میں موجود پاکستانیوں کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ورکرز کی سوشل سیکورٹی سے متعلق نیا معاہدہ کرنے اور ماضی میں ہونے والے ایم او یو کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا۔ خضر فرہادوف نے آذربائیجان کو آئی ٹی کے شعبے میں ہنر مند افرادی قوت فراہم کرنے کے لیے پاکستان کے تعاون کی درخواست کی جس کی انہیں مکمل یقین دھانی کروائی گئی۔
@ChSalikHussain@AzEmbPak عوامی مسائل کو اولین ترجیح دینا پاکستان مسلم لیگ کا وطیرہ ہے ، پاکستان مسلم لیگ کا مشن عزم منشور سیاست نہیں صرف عوامی خدمت ہے ، انشاللہ اب بنے خوددار خوشحال خودمختار پاکستان 💯
عوامی لیڈر چوہدری سالک حسین صاحب آپ کی خدمت گار سوچ کو سلام 💖
عوامی مسائل کو اولین ترجیح دینا پاکستان مسلم لیگ کا وطیرہ ہے ، پاکستان مسلم لیگ کا مشن عزم منشور سیاست نہیں صرف عوامی خدمت ہے ، انشاللہ اب بنے خوددار خوشحال خودمختار پاکستان 💯
عوامی لیڈر چوہدری سالک حسین صاحب آپ کی خدمت گار سوچ کو سلام 💖
پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ انشاءاللّٰہ چین اور پاکستان کی دوستی یونہی قائم و دائم رہے گی اور دونوں ممالک خطے میں امن اور ترقی کے لیے بھر پور تعاون جاری رکھیں گے۔
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین صاحب چینی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے آج خصوصی طیارے پر چینی انجینئرز کی میتوں کے ساتھ ووہان ائیرپورٹ پہنچیں جہاں اعلی چینی حکام اور پاکستانی سفارتکاروں نے استقبال کیا۔اس کے بعد میتیں چینی حکام کے حوالے کی گئیں۔
دکھ کے اس موقع پر ہم اپنے چینی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ اس دورے میں وفاقی وزیر کی چین کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقات ہوئی اور انہیں م��تقبل میں چینی شہریوں کے پاکستان میں تحفظ یقینی بنانے کے لائحہ عمل سے آگاہ کیا گیا۔
مستقبل میں اس کی مکمل روک تھام کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے ۔ ہم ملکی سلامتی پر کوئی آنچ برداشت نہیں کرے گے۔ ہماری سیاست کا محور پاکستان کی خوشحالی ، خودمختاری اور سالمیت ہے۔
بشام واقعے میں ملوث دس افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ تمام افراد کا تعلق کالعدم جماعت سے ہے۔
اس حوالے سے چوہدری سالک حسین صاحب کا کہنا ہے کہ حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت تمام افراد کو جلد کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دی جائے گی