پہلےگرفتارکرتےہیں اورپھرکہتےہیں بندہ ہماری تحویل میں نہیں ہےعثمان ڈارسمیتPTIکےاہم رہنماہفتوں سےگرفتارہیں لیکن پولیس گرفتاری کی تصدیق کررہی ہےنہ انہیں عدالتوں میں پیش کیاجارہاہےیہ نگران حکومت پرسنگین سوالات اٹھ رہےہیں کہ وہ کیوں ان معاملات پرخاموش تماشائی بنی ہوئی ہےشاہزیب خانزادہ
عثمان ڈار کیس اپ ڈیٹ
عثمان ڈار کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ کے معزز جج نے عثمان ڈار کی گمشدگی سے متعلق صوبائی نگران وزیر داخلہ کے بیان کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے کہ بیان کی روشنی میں بتایا جائے کہ عثمان ڈار کو کس نے گرفتار کیا۔
جن کے پیارے اٹھا کر غائب کئے جاتے ہیں ان کے اہل خانہ پر ایک ایک لمحہ پہاڑوں سے بھی زیادہ بھاری گزرتا ہے۔ عمران ریاض خان کے اہل خانہ نے جو ساڑھے چار ماہ تک برداشت کیا میرا خاندان بھی اسی تکلیف اور کرب سے گزر رہا ہے۔ عمر ڈار
عثمان ڈار کو اغواء ہوئے 21 دن گزر گئے!
انکی فیملی کرب و آزمائش میں مبتلا ہے آخر اس ظلم و ستم کی سیاہ رات کا خاتمہ کب ہوگا؟ عدلیہ کب تک خاموش رہے گی؟
#ReleaseUsmanDar
خواجہ آصف کی والدہ کو بالوں سے پکڑ کر کسی نے گھر میں نہیں گھسیٹا، خواجہ آصف کی بیوی کے اوپر کسی نے لوہے کے پائپوں سے تشدد نہیں کیا، خواجہ آصف کے گھر کی کسی نے توڑ پھوڑ نہیں کی۔ عمر ڈار
Emergency 🚨 SOS
عثمان ڈار کی والدہ کی چیف جسٹس پاکستان کے نام پُکار۔
آج عیدمیلاد النبی ﷺ کے مبارک دن ایک ماں اعلی عدلیہ سے اپیل کرتی ہے کہ میرے بیٹے عثمان ڈار کو اٹھائے ہوئے آج 20 دن گزر چکے ہیں۔ مجھے کوئی علم نہیں کہ میرے بیٹے کو کہاں لے گئے ہیں۔
میں اعلی عدلیہ سے ایک ماں کی حیثیت سے اپیل کرتی ہوں کہ میرے بیٹے کو بازیاب کروایا جائے۔ چیف جسٹس پاکستان ایک ماں کی پکار سن کر مدد کریں۔
مجھے امید ہے عدلیہ میرا پیغام سن کر میری مدد ضرور کرے گی جس پر میں ان کی شکر گزار اور ان کیلئے ہمیشہ دعا گوہ رہوں گی۔
پاکستانیوں یہ پیغام چیف جسٹس پاکستان تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ شکریہ۔
والدہ عثمان ڈار
تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبیﷺ بہت بہت مبارک۔ مبارک ساعتوں میں عثمان ڈار اور پوری ڈار فیملی کو اپنی دعاؤں میں خصوصی طور پر یاد رکھیں۔ اللہ کریم آپ سب پر اور وطن عزیز پر اپنا خصوصی رحم، کرم اور فضل فرمائے۔ آمین
عثمان ڈار کو اغوا ہوئے 19 دن گزرگئے!
ظلم، بربریت اور انسانی حقوق کی صریحاً خلاف ور��یوں پر اعلیٰ عدلیہ کی خاموشی تاریخ کا المیہ ہے۔
#ReleaseUsmanDar
#چیف_جسٹس_نوٹس_لیں
آج 17 دن گزر چکے عثمان ڈار ریاستی دہشت گردی کا شکار ہے، آئین اور قانون کے مطابق عدالت میں پیش بھی نہیں کیا جارہا.
سیالکوٹ کی عوام آج ارباب اختیار سے سوال کرتے ہیں کہ فرزند سیالکوٹ، عثمان ڈار کو پیش کیوں نہیں کیا جارہا...؟
#ReleaseUsmanDar