@MBilal85466161 @GhulamHusainPK پیپلز پارٹی نے پھر ن لیگ کے ساتھ ھاتھ کر دیا اپنے بندے بھیج کر ن لیگی قیادت کو ذلیل کروا دیا اور نام پی ٹی آئی کا لگوا دیا مسجد نبوی کے احاطہ میں پیپلز پارٹی کی قیادت کو نشانہ کیوں نہیں بنایا گیا ؟؟؟؟
بات تو سوچنے کی ہے حالانکہ بلاول زرداری بھی تو ادھر موجود تھا ؟؟فیر ھن ؟؟
@GhulamHusainPK تب بھی غلط تھا اور جو کل ہوا وہ بھی غلط ہے۔
کوئی ایک پٹواری کی جب مریم نے یہ بولا یا یہ ہوا پہلے اس سے زبان کھلی ہو ۔
مسجد نبوی میں چور کے ہاتھ کاٹ دئے جاتے تھے۔ لوگوں نے تو صرف چور چور کی آواز لگائی ہے ۔
@GhulamHusainPK پیپلز پارٹی نے پھر ن لیگ کے ساتھ ھاتھ کر دیا اپنے بندے بھیج کر ن لیگی قیادت کو ذلیل کروا دیا اور نام پی ٹی آئی کا لگوا دیا مسجد نبوی کے احاطہ میں پیپلز پارٹی کی قیادت کو نشانہ کیوں نہیں بنایا گیا ؟؟؟؟
بات تو سوچنے کی ہے حالانکہ بلاول زرداری بھی تو ادھر موجود تھا ؟؟فیر ھن ؟؟
مولانا طارق جمیل سے اگر عمران خا�� دُعا کرواۓ تو مولانا سیاسی۔ اور اگر مولانا طارق جمیل کلُثُوم نواز کی نمازِ جنازہ پڑھوائیں تو مولانا مذہبی۔
کس حد تک گِرے گے یہ گھٹیا پی ڈی ایم۔۔۔۔۔۔
کوئی شک نہیں مسجد کا احترام سب پر لازم ہے۔
پاکستانی فارن آفس نے مریم اورنگزیب اور شہباز شریف کو پاکستان سے روانگی سے پہلے ہی وارننگ دے دی تھی کہ آپکے خلاف نعرے بازی ہو گی۔عوام میں شدید غم و غصہ ہے ابھی احتیاط کریں عوام سے دور رہیں۔
اب گند مار لیا ہے تو کچھ احتیاط کر لیں
دین کے ٹھیکیدار کل سےبھونک رہے ہیں کے غلط ہوا ہے
مجھے تھوڑی سی رہنمائی فرمائیں یہ مریم اورنگزیب کا غیرمحرم مردوں کے ساتھ عمرے کیلئے جانا جائز ہے.
#مذہب_کارڈ_نامنظور