جنوبی پنجاب بلوچستان
ھمیشہ نظر انداز کئے گئے
انکے مسائل کسی کو نظر نہیں آئے
پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے پوائنٹ سکورنگ کے لئے انکو استعمال کیا
آمریت کے دوران بھی کچھ نہیں کیا گیا۔
طاقتور صرف اللہ کی ذات ھے
زمین پر درندے بستے ھیں
بڑا جانور چھوٹے جانور کو کھا جاتا ھے
پھر خود کو طاقتور سمجھنے لگتا ھے
ابھی رسی دراز ھے
جب اوپر والے نے رسی کھینچی تو طاقت کا نشہ اترے گا۔۔۔۔
چی گویرا کو چرواہے نے اس لئے پکڑوا دیا کہ گولیوں کی آواز سے اسکی بکریاں ڈر جاتی تھیں
ھم نے خان کو اس لئے پکڑ لیا کہ کہیں ھمارا دانہ پانی بند نا ھو جائے۔۔۔۔۔۔