@missiontakmeel پاکستان کے غداروں کی یہی نشانی ہے کہ وہ کبھی مکتی کا ذکر نہیں کریں گے ، مجیب کو ہیرو بنا کر پیش کریں گے اور الزام ��رف پاک فوج کو دیں گے۔
@AhmadHassanArbi یہ ہمارے پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ ظلم ہے کہ غداروں اور فتنہ گروں کو رعایت دی جاتی ہے۔ ان سے نرمی کے برتاؤ نے پاکستان کا آج یہ حال کردیا ہے۔ جب تک ہم اپنی غلطی تسلیم نہیں کریں گے اسے نہیں سدھار سکتے۔ 2/4 سرعام لٹکانے سے بہت سوں کے حوصلے پست ہوسکتے ہیں، نفسیاتی شکست دے سکتے۔
@AhmadHassanArbi یہ لوگ ایک احمق اور خودپسند شخص کی پرستش میں اندھے،بہرے اور گونگے ہوچکے ہیں کہ ��نکی عقلوں پر تالے پڑھ چکے ہیں۔ اب انہیں حق و باطل میں تمیز نظر آنا مشکل ہے۔
یہ اس شخص سے پاکستان کی بہتری کی توقع لگائے بیٹھے جس نے اپن�� ہاتھوں سے اس سرزمین کو تباہ کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔
یہ ملک نہیں قیام میں آرہا تھا یہ عشق کی منزل طے ہورہی تھی، اللہ سے کلمہ پر وعدہ پورا ہورہا تھا، اسلامی مملکت کے قیام کی نوید سنائی جارہی تھی، اہل اسلام میں چاند نمودار ہورہا تھا۔ یہ پاکستان کی پیدائش ہو رہی تھی۔ سایہ خدائے ذوالجلال چھا رہا تھا 💚🇵🇰
#IndependenceDayPakistan
@Agdchan I like your sane analysis; moreover, your deep understanding with Islamic eschatology ❤️
You brought global elite into light. I see many against the oppression in the western world, specifically the jews in America. I believe this conflict is Humanity vs Zionism.
@dr_rita39 I'm following you from past 2/3 years. I have seen most of your well wishers are Muslims.
The way you raise your voice for the freedom of #Kashmir shows the refelection of your dad (May he rest in peace).
You are a proud daughter of your dad 🙂