نادر بلوچ صاحب مجھے بہت اچھا لگا کہ آپ نے اپنے ، مطیع الله جان ، جویریہ صدیق اور اسدطور کےحمایت یافته صدراورسیکرٹری کی طرف سےقائدحزب اختلاف سینٹ کو پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنے سے روکنے پر سوال اٹھایا،کہاں گئی آزادی صحافت؟سیاستدان پریس کلب میں بھی بات نہیں کرسکتےتوکدهرجائیں؟
In Pakistan,not as many thieves,robbers or terrorists are picked up as journalists.Journalists are not even paid their salaries.On the occasion of World Press Freedom Day,3rd May, join the RIUJ rally in front of the NPC Islamabad.
@CPJAsia@ifjasiapacific#worldpressfreedomday
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے انتخابات میں نتائج تاخیر سے آنے کی وجوہات الیکشن کمیٹی نے بتا دی ہیں جبکہ ڈیموکریٹس پینل مسلسل جرنلسٹ پینل پر الزامات عائد کرتا رہا کہ دھاندلی کی کوشش ہو رہی ہے،کسی نے کہا کہ مسلح افراد NPC میں داخل ہو گئے ہیں۔ جھوٹ بولنے والے معافی مانگیں
@ehtashamabbasi آپ یہ کلپ ملاحظہ فرمائیں، جس میں فنکار راو اپنی فنکاری کا مظاہرہ کر رہا ہے، اس اشتعال انگیزی کی وجہ سے معاملات خراب ہوئے۔ بیلٹ بکس اٹھا کر لے جانے کے لئے دھاوا بولا اور بدمعاشی کی۔
@ehtashamabbasi آپ یہ تصویر ملاحظہ فرمائیں، یہ فنکار راو راناعمران لطیف صاحب کا ناخلف بچہ ہے، آخر کار معاملات اتنے خراب کیوں ہوئے کیونکہ جعلی ڈاکٹر صاحب، اے پی پی میں اپنے مرضی کے نتائج نہ آنے پہ اشتعال انگیز ی کر رہے تھے، مطلب بدمعاشی کر رہے تھے، ان کی بدمعاشی کی ویڈیو ابھی آپ لوڈ کرتا ہوں۔