ساڑھے تین سال سے ناحق قید
سات مہینے سے قید تنہائی
ملاقاتیں بند
نہ عدالت میں حاضری
عام عوام کو لاپتہ ،اغوا کرنے والوں نے ہمارے عظیم رہنما عمران خان کو بھی مسنگ کر دیا ۔
بہنوں کے اکلوتے بھائی ،عوام کے لیڈر کوسامنے لایا جائے
مت بھولنا یہ وقت تم سب پر بھی آنا ہے
کہاں ہے عمران خان ؟
ان دنوں ٹویٹر کو دیکھ کر سمجھ ہی نہیں آتا کیا لکھوں یا کیا بولوں؟
کہیں فرسٹریشن اتنی ہے کہ ہر کوئی گلا پھاڑ پھاڑ کر چیختا نظر آتا ہے اور کہیں اطمینان ایسا کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں کوئی مسئلہ ہے ہی نہیں!
سچ کہوں تو نہ ہمارے پاس اب سننے والے لوگ بچے ہیں اور نہ اب بولنے والی آوازیں۔
خان کے نام پر جنگ لڑنے کا
دعویٰ تو سب کرتے ہیں
جس کی بے شمار زندہ مثالیں
موجود ہیں ۰۰۰۰۰۰۰۰
اصل وفادار تو وہ ہوتا ہے جو
وقت آنے پر نہیں، بلکہ
ہر وقت ساتھ کھڑا نظر آئے
جیسے خان کی سگی بہنیں ۔
ساڑھے تین سال سے ناحق قید
سات مہینے سے قید تنہائی
ملاقاتیں بند
نہ عدالت میں حاضری
عام عوام کو لاپتہ ،اغوا کرنے والوں نے ہمارے عظیم رہنما عمران خان کو بھی مسنگ کر دیا ۔
بہنوں کے اکلوتے بھائی ،عوام کے لیڈر کوسامنے لایا جائے
مت بھولنا یہ وقت تم سب پر بھی آنا ہے
کہاں ہے عمران خان ؟
میرے توکل کی لاج رکھ، میں نے تجھ پر اندھا توکل کیا
میرے جسم، میری آنکھوں کو توکل کی روشنی بخش دے مولا،
مانا کہ میرا توکل موسیٰ جیسا نہیں مگر میرا اور موسیٰ کا اللہ تو تو ہی ہے نا، اے اللہ! ایسے اسباب پیدا کر دے کہ میں رشک کروں، میں حیران ہو جاؤں.
اِس کا اَجر دنیا و آخرت دونوں میں دیکھ لیجئے گا۔۔۔!!
ایام عزا شھادت سید الشھداء امام حسینؑ و اولاد الحسینؑ و اصحاب الحسینؑ۔۔۔🚩🖤
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
3/3
آقا کریم محمدﷺ کے گھرانے کے ساتھ کیا ہوا تھا، جو آپ کی معتبر کتابوں میں لکھا ہوا ہے وہ بتائیں اگر غم کرنا بھی آپ کو بُرا لگے تو غم کا لحاظ تو آپ پڑوسی کے مرنے پر بھی کرتے ہیں کُچھ دِن ایسا نہیں کرتے جو وہ دیکھ کر رنجیدہ ہو جائے، پورا محرم نہ سہی دس دن ہی صِرف،
2/2