این ایف سی ایوارڈ سے قبل گورنر راج کا شوشہ چھیڑنا، ایسے وقت میں جب خیبرپختونخوا پہلے ہی دہشت گردی اور پاک افغان بارڈر کی بندش کے باعث شدید معاشی و سماجی مشکلات کا شکار ہے، ایک صوبے کی عوام کو ان کے آئینی و مالی حقوق سے محروم کرنے کے مترادف ہے۔
ووٹ کو عزت دینے اور جمہوریت کی چیمپئن بننے والی ان جماعتوں کا حال یہ ہے کہ یہ بلدیاتی نمائندوں سے خوفزدہ ہیں، تمام بلدیاتی اختیارات پر قبضہ کر لیتے ہیں، پنجاب حکومت نے تو حد کردی، انھیں ایک یوسی کا چیئرمین بھی براہ راست عوام کے ووٹوں سےمنتخب ہونا گوارا نہیں۔ لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن ختم کرکے پورے لاہور کو ٹاؤن کا درجہ دے دیا۔ یہ میئر اور سٹی ناظم کے ٹائٹل سے بھی خوفزدہ ہیں کہ کہیں عوام میں سے حقیقی لیڈر شپ نہ سامنے آجائے۔ یہ تو اپنی پارٹی کے لوگوں سے بھی خوف زدہ رہتے ہیں۔ یہ ہے خاندانی اور وڈیرہ شاہی سوچ۔ جماعت اسلامی نے پورے پنجاب میں بلدیاتی کالے قانون کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Thank you Pakistan! Thank you Lahore for this night of solidarity and courage to mobilize to defeat this system and build a new and just society on its place! 🍉🇵🇰🇵🇸🌎🌱⛴️🌳🐜☀️ We are together to fulfill this historical mission!
Australian High Commissioner, Excellency Neil Hawkins, visited Mansoora today. We discussed the ongoing Israeli bombardment & blockade in Gaza, and urged Australia—through him—to recognize the State of Palestine and play a leading role in ending the siege and securing a ceasefire.
The massive solidarity rally in Sydney two days ago—despite harsh weather—was commendable and inspiring.
I also raised serious concerns over human rights violations in Kashmir and the continued defiance of UN resolutions by India.
Future cooperation in education, minerals, and vocational training between Pakistan and Australia was also discussed. The High Commissioner, a keen cricket enthusiast, was congratulated on Australia’s recent victory over the West Indies.
جماعت اسلامی کو چابی والے کا طعنہ دینے والوں کے رہنما اسد قیصر نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا 2018 کی حکومت ہمیں نہیں لینی چاہیے تھی ہمیں چابی سے نہیں بلکہ جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے سلف اسٹارٹ کیا گیا 🤣
چینی مافیا، لینڈ مافیا، ڈرگ مافیا، پیٹرول مافیا ملک پر مسلط ہیں۔ فارم 47 حکومت کی نکیل ان مافیاؤں کے ہاتھ میں ہے۔ امپورٹ ایکسپورٹ دونوں صورتوں میں فائدہ اٹھانے والا مافیا حکومت سے زیادہ طاقتور ہے۔ غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے
سینیٹ الیکشن میں منڈی سجنے کو ہے۔ سرمایہ داروں کو ٹکٹ دیے جا رہے ہیں۔ بولیاں لگیں گی، ارکان اسمبلی بھیڑ بکریوں کی طرح خریدے جائیں گے۔ ایک جماعت اسلامی ہے جس میں بکنے والے ہیں نہ بولی لگانے والے۔ الحمدللہ
آج ہم سے رخصت ہو کر اپنے رب کے پاس پہنچ جانے والےصوبہ جنوبی پنجاب کے سابق امیر راؤ ظفر صاحب صاف، سیدھے انسان اور بہترین منتظم تھے۔ خاموشی سے بڑے بڑے کام کرنے والے راؤ ظفر ٹوٹ کر محبت کرنے والے اور ساتھیوں کی اصلاح کا سلیقہ رکھتے تھے۔ ان سے جتنا تعلق بھی رہا انہیں ہر لمحہ تحریک کی فکر اور فیصلوں پر یکسوئی سے کاربند رہنے والا پایا۔ بیماری کے عالم میں بھی ان کی زبان پر اللہ کا شکر اور اجتماعیت کی فکر رہی۔ اللہ کریم ہمارے بھائی کی مغفرت فرمائیں اور انہیں نبی کریم ﷺ کی شفاعت کا حقدار بنائیں، آمین