یوم الفرقان کا پیغام ہے کہ قلتِ تعداد اور ظاہری شان و شوکت کی کمی کے طعنے تو امت مسلمہ کو کل بھی تھے اور آج بھی ہیں،
مگر ہر قدم پر رب کی رضا کو مقصد بنانے والوں کے لیے دل شکستہ ہونے کی گنجائش نہ کل تھی اور نہ آج ہے۔
مسلمانوں کا ماضی یہ باور کرواتا ہے کہ ان کے لئے باطل کی عددی کمی یا برتری کبھی اہم نہیں رہی، ہدف متعین کرلینے کے بعد جدوجہد سے پیچھے ہٹنا یا سستی دکھانا نظریاتی مسلمان کی سرشت میں شامل نہیں ۔۔ جو اپنی جانوں کو ہتھیلی پر رکھ لیتے ہیں انہیں مخالفین کی تعداد کبھی خوفزدہ نہیں کرسکتی
اللہ کی بارگاہ میں رضی اللہ عنہم کے عظیم مرتبے پانے والے لشکرِ بدر کی سیرتیں قیامت تک ایک مینارۂ ��ور بنی رہیں گی۔
دینِ حق کی راہ میں صبر، حکمت، جرأت اور مزاحمت کی یہی تابناک مثالیں اس راستے کے مسافروں کو ہمیشہ اخلاصِ نیت اور ثابت قدمی کا درس دیتی رہیں گی۔
#14Feb_Dharna_toHoga
ہنگامی پریس کانفرنس
جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی گرفتاری پر
ہنگامی پریس کانفرنس
آج 08 فروری 2026
بروز اتوار
شام 6 بجے
ادارہ نورحق
دفتر جماعت اسلامی کراچی
From coding to freelancing , every woman has the right to dream, design, and deliver.
A Pakistan where digital skills open doors for every daughter.
#JIEmpowersWomen
A woman with a laptop isn’t just earning, she’s rewriting her story.
Support entrepreneurs, remote work and interest-free loans for women
#JIEmpowersWomen
You don’t need to step out to step ahead.
With IT skills, women can build careers and businesses right from home.
Empower her with access, training, and trust, she’ll empower generations#JIEmpowersWomen
🚨 *الحمدللہ اس وقت ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے۔*
امیر جماعت کے خطاب سے نکات اور اپنی اپنی تصاویر اور ویڈیوز جہاں سے آپ لائیو دیکھ رہے تھے اس ہیش ٹیگ کے ساتھ فیس بک، ٹویٹر سمیت تمام پلیٹ فارمز سے اس ہیش ٹیگ کے ساتھ پوسٹ کرتے رہیں۔
#JIDigitalMeetUp
Join us with Hashtag #JIDigitalMeetup as Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan holds a historic Digital Workers Convention tonight!
Let’s unite online to amplify the powerful Badal Do Nizam movement ahead of its grand on-ground launch on November 21 at Minar-e-Pakistan, Lahore