سب سے بڑا انقلاب ہم خود لا سکتے ہیں اگر ہم اپنے آپ کو تبدیل کرنا سیکھیں۔ وہ لوگ جو عمران خان سے حالات بدلنے کی امید لگائے بیٹھے ہیں اگر اپنی اپنی اصلاح کریں تو ہمیں خان کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ کاش کہ سب اپنے آپ کو بدل کر ملک میں بغیر خون کے انقلاب لے آئیں۔ کاش
#خود_کو_بدلو
@PublicNews_Com لوگ کہتے تھے کہ عمران کے مقابکے میں کھمبا بھی کھڑا کریں تع اسے ووٹ دینگے اور یہ بغیر انتخابی نشان کے عوام نے ووٹ دے کر ثابت کیا
اس کے بعد پاکستان کی کوئی بھی شخصیت الیکشن میں خان کو نہیں ہرا سکتی
@ImranRiazKhan خان صاحب یہ پول اگر حافظ صاحب معمولی مارجن سے جیت بھی جاتے ہیں تو تب بھی عمران خان کی جیت ہی مانی جائے گی وجہ
اس کے بولنے پر پابندی
اس کی تصویر پر پابندی
اس کی ٹویٹس پر پابندی
دوسری طرف پابندی لگانے والے ہیں۔
یہ پول تو بنتا ہی نہیں مشہور ہونے اک برابر موقع پہلے دینا چاہئے
@MariaBalochPK یہ نتیجہ جوائنٹ فیملی میں رہنے سے صرف ایک دفعہ رونما ہونے سے نہیں ہوتا۔ ایسا ایک دفعہ ہوتا تو کچھ بھی نہ ہوتا جب آپ ہر روز اسی طرح کے واقعات کو برداشت کر کر کے صبر کرینگے تب شاید کسی معمولی سی بات پر آپ کا صبر ٹوٹے گا اور نتیجہ یہ نکلے گا۔ اصل میں قصور وار یہ جوانٹ فیملی سسٹم ہے